عالمی منڈی میں تی�� کی قیمیتیں نیچے آ رہی ہیں اور ہمارے والوں نے پٹرول اور ڈیزل پندرہ پندرہ روپے مزید مہنگا کردیا ہے
سر @CMShehbaz آپ میں رتی برابر بھی شرم یا غریب عوام کا احساس ہوتا تو آپ پٹرول ڈیزل مہنگا نا کرتے
آپ نے غریب عوام کا جو حال کیا ہے اس سے بدتر آپکا ہوگا الیکشن پہ
@fawadchaudhry Nawaz sharif: Petrol brha kye kaye awam ki grebi dour karo...
Shahbaza:Mn apni dil paye pathr rkh greb ko e marnye ki pori kosish kar rha hono🤣
@Marriyum_A Nawab Sharif:Bhai duo khabr awam ki kaya hal mar gaye hain ya bach gaye...
Shahbaz sharif:Fikar na karo mn laga prha hono greb ko tu khtum kr duno ga.....jildi Pakistan sy laga prha hono dil paye pthar rkh...🤪🤣
ھر بار آپ کے پٹرول کی قیمتوں کے بڑھانے کا دفاع کیا کیونکہ عالمی مارکیٹ میں ھی قیمتیں ذیادہ تھیں اس بار جو قیمتیں بڑھائی ھیں نا اس کی کوئی وجہ سمجھ آتی ھے اور نا ھی ھوگی۔خود پر تھوڑا رحم کھائیں۔