#نکلو_GHQ_کیطرف
خوار رسوا سرِ بازار تو کر سکتے ہو
اپنی قہار خدائی کی نمائش کے لئے
مجھے نزرِ رسن-و-دار تو کر سکتے ہو
تم ہی تم قادرِ مطلق ہو، خدا کچھ بھی نہیں؟
جسمِ انساں میں دماغوں کے سوا کچھ بھی نہیں
آہ یہ سچ ہے کہ ہتھیار کے بل بوتے پر
آدمی نادر-و-چنگیز تو بن سکتا ہے
فرعون کے لشکر کے سامنے موسیٰ کی حفاظت کرنے والے اے عظیم رب تو اس ظالموں کے ٹولے اور ان کے ناپاک ارادوں سے عمران خان کو محفوظ فرما آمین پلیز اس دعا کو ریٹوئیٹ کر دیں خاں صاحب کی زندگی کے لئے
#نکلو_GHQ_کیطرف#پاکستان_بند_کر_دو