Happiest Birthday to our beloved Bha, Mr. @FayzanAbro ♥️
A true inspiration & the pride of PPP Digital Media as Div Head Hyd. May you always shine with success, good health & happiness while continuing to lead our team with dedication & passion.
Best wishes
💞 کراچی کے میئر مرتضیٰ وہاب کا عوامی انداز
نہ رسمی پروٹوکول کی نمود، نہ فاصلے کی کوئی دیوار
مرتضیٰ وہاب عام شہریوں کے درمیان، انہی کے ساتھ کھڑے نظر آتے ہیں۔
قیادت جب عوام کے قریب ہو تو خدمت کا احساس بھی نمایاں ہوتا ہے۔ ❤️💚🖤
#MayorKarachi@murtazawahab1
رکن قومی اسمبلی و سابق وفاقی وزیر عبدالقادر پٹیل سے ان کے آفس میں مختلف وفود اور شہریوں نے ملاقات کی۔ عبدالقادر پٹیل صاحب نے لوگوں کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے لیے متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کیں۔
@BBhuttoZardari@A_Qadir_Patel
پیپلز پولیٹکس & پاور پولیٹکس
شہید ذوالفقارعلی بھٹو کا انقلابی نظریہ"
عوامی جمہوری انقلابی سیاسی جماعت پیپلز پارٹی کی کامیاب سیاست کا راز پیپلز پولیٹکس یعنی عوام میں سیاست اور عوامی خدمت میں ھے پاور پولیٹکس پیسے کا دکھاوا ، طلب اور ہر قسم کی طاقت کے دکھاوے میں ہرگز نہیں
کراچی
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ صاحب
رکن صوبائی اسمبلی سندہ امداد علی پتافی صاحب ، صوبائی وزیر مکیش کمار چاولہ، صوبائی وزیر سید ریاض شاہ شیرازی،رکن صوبائی اسمبلی سندہ سید فرخ احمد شاھ، اور دیگر نے اسپیکر سندہ اسمبلی سید اویس قادر شاھ کے بیٹے کی منگنی میں شرکت کی۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی نگاہِ سیاست میں کراچی محض ایک شہر نہیں، عوامی امیدوں اور ترقی کے نئے افق کی علامت ہے؛ اسی لیے ہر ملاقات میں ان کا بنیادی استفسار یہی ہوتا ہے کہ کراچی کے شہریوں کے لیے آئندہ کون سے نئے، مؤثر اور دوررس منصوبے متعارف کرائے جا رہے ہیں۔
ترجمان چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
#SalamKarachi #KarachiWorks
Hyderabad PS-63 Development in Action!
Under the vision of the Chairman Pakistan Peoples Party and the leadership of Mayor Hyderabad, development projects are being inaugurated across multiple UCs of PS-63. From improved infrastructure to better civic facilities, these initiatives are focused on delivering meaningful progress at the grassroots level.
PPP commitment: Development, Service & Public Welfare.
@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ@AseefaBZ@jamkhanshoro@KashifShoroPPP
#شکریہ_میئر_حیدرآباد_کاشف_شورو_صاحب
کراچی: صوبائی وزیر سید ریاض حسین شاہ شیرازی نے اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ کے صاحبزادے سید محمد زید شاہ کی منگنی کی تقریب میں شرکت کی،
تقریب میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، صوبائی وزراء اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی،
کراچی: صوبائی وزیر محمد بخش مہر کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی زراعت کا اہم اجلاس
اجلاس میں کمیٹی میمبران صوبائی وزرا سید ذوالفقار علی شاہ، جام خان شورو، مخدوم محبوب الزمان، معاون خصوصی راجویر سنگھ سوڈھو شریک ہوئے
@SyZulfiqarShah@MediaCellPPP@mediapppdigital
شہید محترمہ بینظیر بھٹو انسٹیٹیوٹ آف ٹراما (SMBBIT)کراچی حکومتِ سندھ کا ایک جدید اور عالمی معیار کا ادارہ ہے، جو24 گھنٹے ہنگامی اور زندگی بچانے والی طبی سہولیات فراہم کر رہا ہے۔
ملک کے پہلے لیول-I ٹراما سینٹر کی حیثیت سے SMBBIT اب تک20لاکھ سے زائد مریضوں کو خدمات فراہم کر چکا ہے
The Government Girls Secondary School, Idara e Sharqia, Jacob Line, Karachi has been upgraded in line with modern educational needs, providing students with a better and more effective learning environment. Through the School Specific Budget,
@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے مصطفیٰ کمال کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے بلا تفریق سندھ کے تمام شہریوں کو ترقی کے مواقع فراہم کیے۔ وفاق کو جوڑنے والی جماعت کو کراچی کی تقسیم کا ذمہ دار کہنا مضحکہ خیز ہے۔
انہوں نے کہا کہ کراچی سمیت صوبے بھر کے عوام کی خدمت کو پاکستان پیپلز پارٹی اپنا مشن سمجھتی ہے، پیپلز پارٹی نے ہمیشہ نفرت کی سیاست کو شکست دی اور امن، ترقی اور بھائی چارے کو فروغ دیا۔
سینئر وزیر کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے کبھی کراچی کو تقسیم نہیں کیا، بلکہ ملک کو جوڑے رکھنے، سنوارنے اور ترقی دینے کے لیے کام کیا۔
@sharjeelinam
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے مصطفیٰ کمال کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کی سیاست ہمیشہ تقسیم، نفرت اور لسانی تفریق کے گرد گھومتی رہی ہے۔ عوام ان کے جھوٹے بیانیے اور سیاسی شعبدہ بازیوں کو بخوبی سمجھ چکے ہیں۔
بالخصوص سائٹ سپر ہائی وے صنعتی زون کے لیے ستر کروڑ روپے منتقل کیے جاچکے ہیں، تاکہ بنیادی ڈھانچے کی ازسرِنو تعمیر و استحکام کا عمل سرعت کے ساتھ پایۂ تکمیل تک پہنچے
ان شاء اللہ 15 دسمبر سے قبل تمام متعلقہ ترقیاتی کام مکمل کرلیے جائیں گے یہ محض وعدہ نہیں صنعت، روزگار اور معاشی
جب رپورٹر نے شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کا ذکر کیا اور کہا کہ وہ آج بلاول بھٹو زرداری کو پاکستان کا نام روشن کرتے دیکھ کر فخر محسوس کرتے
تو ان کی مسکراہٹ نے سب کہہ دیا۔ یہ لمحہ جذبات، فخر اور ایک لازوال وراثت سے بھرپور تھا۔
@BBhuttoZardari
کراچی کی ترقی کو گرھن تب لگا جب اس شھر میں ایم کیو ایم نمودار ہوئی،
پیپلزپارٹی اس شھر کے امن ،خوشحالی اور ترقی کی ضامن ہے،
سینئر وزیر شرجیل انعام میمن
#DevelopedKarachi#SindhIsOne@sharjeelinam
سندھ ایک ہے اور ایک ہی رہے گا!
لاہور کا کوئی بزنس مین سندھ کے بارے میں فیصلہ نہیں کر سکتا۔ سندھ کے مستقبل اور وحدت کے بارے میں فیصلہ کرنے کا حق صرف سندھ کے عوام کو ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
@MuradAliShahPPP
کراچی شھر سندھ کا دل اور پاکستان کا معاشی حب ہے ،انتظامی مسائل کو لسانی رنگ دینا ایم کیو ایم کا پرانہ وطیرہ، ان کی نفرت اور تقسیم کی سیاست کو عوام نے دفن کر دیا ہے،
سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا مصطفیٰ کمال کے بیان پر ردعمل
#SindhIsOne@sharjeelinam
کراچی کے 7 صنعتی علاقوں کی ترقی و بحالی کے لیے حکومتِ سندھ نے سوا 9 ارب روپے فراہم کیے ہیں، جس سے الحمدللہ ترقیاتی کاموں کا آغاز ہوچکا ہے۔
ہماری ترجیح ہے کہ 15 دسمبر سے قبل تمام ترقیاتی کام مکمل کیے جائیں،
@murtazawahab1