ہم اپنی ذاتِ عمیق سے جب
نشاط و رنجِ جہاں کے لمحوں کے موتیوں کا
حساب لیں تو
ہمارے اشکوں کا اک سمندر
ہمارے اندر رواں دواں سا
بتا رہا ہے
کہ سطحِ آبِ وجود پر ہم سکون سے ہیں
سکوں بھی ایسا کہ خوش لگیں گے
کہ زہر آلود سب زبانوں کا کیمیا بھی
ہم اپنے اندر اتار لیں گے
@AbbuHussain10@Badass1ZQ1 لگتا آپ کسی اور دنیا سے آئے ہیں پاکستان میں Red light area کا تو ��ب کو پتہ ہی ہے مگر اب ان سے زیادہ شریف لوگ اس لائن میں آ گئے ہیں اور اس کا ایک ثبوت سوشل میڈیا بھی ہے ۔جو کے ایک چکلے سے کم نہیں لگتا اب ۔