@ChotiSheikhni ٹک ٹاک پر جہلا کا قبضہ ہے آپ انکے کانٹینٹ دیکھیں انتہائی سطحی سوچ کے ہیں فضول اور لغو باتیں واہیات اشارے انکے ملینز ویوز اور فالورز پتہ نہیں انکو کون فالو کرتا ہے انکے بیہودہ کانٹینٹ دیکھتا اسکا مطلب ہے کہ ابھی بحثیت مجموعی قوم ہم جہالت سے نکلے ہی نہیں اور ناہی شعور رکھتے ہیں
@enigmaakh بلکل آپ کو یہ ضرور شروع کریں اس سے بہت سے لوگ مستفید ہونگے میرے خیال میں ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد کو دوسرے لوگوں کی رہنمائی کے لیے ایسی کوشش ضرور کرنی چاہیے حتی کہ اگر آپ ہاؤس وائف ہیں تو بھی لوگوں کو گھرداری کے اچھے تجربے شیئر کریں اور کچھ گائیڈ لائنز دیں
@pasha_samina پہلی بات تو اسٹیبلشمنٹ ایسا کرے گی نہیں بالفرض اگر کرتی ہے تو عمران خان اتنا محب وطن ہے کی وہ اپنے ملک اور عوام کی خاطر آگے بڑھ جائے گا انکے اتنے مظالم کرنے کے باوجود
@ImranRiazKhan اس آئین شکن کو لایا ہی سسٹم بیٹھانے کے لیے گیا تھا تار��خ میں اسکا نام ہمیشہ کے کوڑے دان میں ڈال دیا لوگ اسکے کرتوت پر تھوکیں گے جو کھلواڑ اس نے پاکستان کی عدلیہ اور آئین کے ساتھ کیا جو انصاف اس نے دنیا میں لوگوں کے ساتھ کیا اللہ بھی اسکے ساتھ ایسا انصاف کرے گا انشاء اللہ تعالیٰ