عمران خان اگر ابھی یہ پیغام بھجوا دیں کہ چلیں ٹھیک ہے، میں آپ کو طاقتور مانتا ہوں تو تحریک انصاف کی تمام مشکلات ختم ہو سکتی ہیں اور اقتدار بھی مل سکتا ہے-
لیکن پھر عمران خان اور نوازشریف میں کیا فرق رہ جائے گا؟
مگر پھر ساری جدوجہد صفر ہوجانی!
#IslamabadMassacre#گولی_کیوں_چلائی
این اے 69 سے کوثر پروین بھٹی الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر ڈالے گئے فارم 45 کے نتائج میں بھی ٹوٹل نمبر آف ووٹز کے حساب سے 90 ووٹوں سے جیت گئی ہیں
یعنی الیکشن کمیشن کی اتنی بڑی نااہلی کہ ان سے کوثر پروین بھٹی کی لیڈ پوری کور نہیں ہو سکی😂
عمر ایوب خان نے دسمبر 2021 میں ایڈیشنل سیکرٹری جنرل اور مئی 2023 میں پارٹی کے سیکرٹری جنرل کا عہدہ سنبھالا
پارٹی میں کوئی گروپ بندی نہیں کی
مشکل ترین حالات میں بھی پارٹی کےمعاملات کو ڈسپلن کےتحت چلایا
عمران خان صاحب کے کسی بھی حکم کو آگے پیچھے کیے بغیر مکمل عملدرآمد کروایا
الیکشن کمیشن کے اس ڈاکومنٹ کے مطابق خیبر پختون خوا اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل میں کوئی شامل نہیں ہوا۔ 90 ارکان آزاد ہی ہیں۔ یہ سب ��ئین کے آرٹیکل 51 کی واضح خلاف ورزی ہے۔ آئین آرٹیکل 51 سیکشن 6 میں واضح لکھا ہے کہ آزاد جیتنے والے کسی سیاسی جماعت میں شامل ہوں تو ان کا مخصوص نشستوں کا کوٹہ بنے گا۔
سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ دینے کیلئے کوٹہ بنانا تھا، جو ان 90 ارکان کو آزاد قرار دیے بنا ممکن نہیں تھا ، اس لیے ان ارکان کو بیان حلفی دینے کے باوجود آزاد ہی ڈیکلیئر کر دیا گیا
شہباز شریف اپنی لاہور کی سیٹ ہارے ہوئے ہیں، مریم اپنی دونوں قومی اور صوبائی سیٹوں سے ہاری ہوئی ہیں، نواز شریف ناراض ہیں کہ م��ھے مانسہرہ سے ہرا دیا پر وہ تو لاہور سے بھی نہیں جیتے۔ الیکشن کمیشن کی بے شرمی کی انتہا ہے کہ 20-25 دن سے بیٹھا الیکشن کے نتائج کو تبدیل کر رہا ہے: اسداللہ خان #RiggingExposed