گندم کی خریداری اور کسانوں کے مطالبات کی منظوری کے لیے
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کے اعلان پر 30 اپریل بروز منگل پنجاب کے تمام اضلاع میں شاہراہوں پر احتجاجی دھرنے دیے جائیں گے
گندم اور کھاد کی قیمتوں کے حوالے سے حکومتی غیر ذمے داری اور عدم توجہی آنے والے دنوں میں ملک میں غذائی بحران کا پیش خیمہ ثابت ہوسکتی ہے۔ ایک غذائی ملک جو ڈالرز کی قلت کا شکار ہے وہاں گندم کی کٹائی سے صرف ایک ماہ پہلے تک اربوں روپے کی گندم کیوں امپورٹ کی جاتی رہی ؟؟جماعت اسلامی 30 اپریل کو پنجاب بھر کی شاہراؤں پر کسانوں کے مطالبات کی منظوری کے لیے دھرنے دے گی۔
چیف جسٹس نے تجاہل عارفانہ سے کام لیتے ہوئے 298 سی اور 295 بی کا عدم اطلاق کرکے ضمانت لے لی۔ پاکستان میں آئین اور قوانین واضح کرتے ہیں کہ قادیانیوں کو جعل سازی کی اجازت نہیں ہے، وہ اسلامی شناخت اور اصطلاحات کا استعمال نہیں کر سکتے۔ ان کو جعل سازی کی اجازت دینا رواداری نہیں، پاکستان کے آئین و قانون سے انحراف ہے۔ جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل امیرالعظیم کی گفتگو
غزہ لہو لہو حکومت پاکستان خاموش تازہ ترین حکومت پاکستان کا اقدام کے اسلام اباد میں غزہ مارچ کی تیاریوں پر پولیس کا حملہ نصراللہ رندھاوا امیر جماعت اسلامی اسلام اباد سمیت بیسیوں کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا
لعنت ہے ان لوگوں پر جو قوم سے آ کر کہتے ہیں کہ ہم پہلے آئی ایم ایف سے بات کریں گے اور پھر آپ کو کچھ ریلیف دینے کا سوچیں گے۔ وہ یہ بتا رہے ہیں کہ پاکستانی قوم آزاد قوم نہیں ہے۔ امیرالعظیم
#ملک_گیرعوامی_ہڑتال
2 ستمبر ہفتہ کی شٹرڈاؤن ہڑتال پرامن ہوگی۔ اگر کسی نے حالات خراب کرنے کی کوشش کی تو وہ حکمرانوں کا نمائندہ تسلیم ہوگا۔ بجلی بلوں میں اضافہ واپس نہ لیا گیا تو آئندہ کا لائحہ عمل دیں گے۔ امیرالعظیم
#ملک_گیرعوامی_ہڑتال
ہر کسی کو ہڑتال اور ظلم و انصافی کے خلاف احتجاج میں شرکت کی دعوت دیتے ہیں۔ یہ کریڈٹ کا مسئلہ نہیں۔ حکومت کو مجبور کریں گے کہ آئی پی پیز معاہدوں پر نظرثانی کرے۔ امیرالعظیم
#ملک_گیرعوامی_ہڑتال
حکمران اشرافیہ کے اللوں تللوں اور لوٹ مار کی وجہ سے غریب عوام خودکشی پر مجبور ہیں، روزانہ کسی نہ کسی شہر سے خودکشی کی خبر ملتی ہے۔ اس ظلم سے نجات پانے کےلیے 2 ستمبر کو #ملک_گیرعوامی_ہڑتال ہوگی ان شاءاللہ
حکومت کے پاس ٹیکس پر ٹیکس لگانے کے سوا کوئی پلان نہیں ہے۔ ان کے بس میں نہیں کہ سانس لینے پر بھی ٹیکس لگا دیں۔
2 ستمبر کو #ملک_گیرعوامی_ہڑتال ہوگی ان شاءاللہ
وزیر اعظم صاحب! ایک دن کسی غریب، سفید پوش کے گھر گزار کر دیکھ لیں، مہنگائی دکھائی دینے لگی گی۔
بجلی کے بعد حکومت نے رات پیٹرول بم گرایا۔ عوام کے پاس احتجاج کے سوا کوئی راستہ نہیں چھوڑا جا رہا۔ 2 ستمبر کو #ملک_گیرعوامی_ہڑتال ہوگی