کراچی بھر میں مچھروں کی بہتاب، ڈینگی کے مرض میں تیزی سے اضافہ
کراچی میں محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ 24 گ��نٹوں کے دوران57 افراد ڈینگی وائرس سے متاثر ہوئے جس کے بعد شہر میں رواں ماہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 1134 ہوگئی ہے۔
JUST IN: #Sindh Education Dept has once again directed the private schools to include 'Sindhi language' as compulsory subject in the syllabus of #Cambridge system.
#TOKAlert
HAPPENING NOW: Hard Luck for Karachi as 2 very Powerful Thundercells are Moving From Western Flanks very Close from city hub , Baldia Town and adjoining areas may see thundershowers soon while Lite showers reporting from different parts of City Cells movement is Tricky , Streams
اسٹیٹ بینک نے سوشل میڈیا پر 75 روپے کے نوٹ سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کو جعلی قرار دے دیا ہے۔
َٹوئٹر پیغام میں اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کے 75ویں یوم آزادی پر جاری کیے جانے والے یادگاری بینک نوٹ کے حوالے سے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر گردش کرنے والے ڈیزائن جعلی ہیں۔
عمران خان کا دستخط شدہ خط چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے نیویارک کی عدالت سے حاصل کیا ہے۔ اس میں عمران خان نے قبول کیا ہے کہ ٹیرن وائٹ میری بیٹی ہے اور مجھے کوئی اعتراض نہیں جیڈی وائٹ اس کی گارڈین بن جائے۔