”جو علم کی راہ پر چل پڑے اسے تنہائی سے وحشت نہیں ہوتی، اور جو کتابوں سے حوصلہ پکڑنا سیکھ جائے وہ سب دلاسوں سے بے نیاز ہو جاتا ہے، اور جسے تلاوتِ قرآن سے اُنس ہو جائے اسے دوستوں کے بچھڑنے سے فرق نہیں پڑتا۔“

*ہر تکلیف اذیت نہیـں ہوتی*
*کچھ تکلیفیں ایسی بھی ہوتی ہیـــــں*
*جو ہمیں صــــابر بنا دیتی ہیــــــــں*
*اور صــــــبر کــرنــــــے والــــــے*
*��للہ تعالیٰ کے پسندیدہ لوگ ہوتے ہیـــــــں*✨♥️
جیسےزندگی گزاریں گے ویسے ہی موت آۓ گی
حیرت کی بات ہے نا ۔۔۔۔
نمازیں قضا کرکے لوگ سجدے کی حالت میں مرنا چاہتے ہیں۔
گنگناتے گانے ہیں مگر مرتے وقت کلمہ پڑھنا چاہتے ہیں۔ ❕❔
*جس حال میں مرنا پسند کرتے ہیں، اس حال میں زندگی گزارنا شروع کردیں۔*♥️