@FrontlineKamran Civilian doctors are without jobs and these army doctors are ready to take posts in civil hospitals too, . What a shame!!!. Army drz are for army personnel, plz do your work over there to serve army. Don’t be so greedy 😡
عمران خان کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے پوسٹ آتی ہے جو میر جعفر کے چودہ طبق روشن کردے گی پہلا پیرا گراف بتاتا ہے ہم نے ہر کوشش کرلی ہے میں نے ڈائیلاگ کے بارے میں صرف ایک بار کہا تھا لیکن اس کے لئے 2 شرائط رکھی تھی 26 نومبر کے سانحے کی تحقیقات کے لئے کمیشن اور 9 مئی کے لئے کمیشن
عاصم منیر کے آرڈر پر 26 نومبر کو غیر مسلح لوگوں کو گولیاں ماری گئی عاصم منیر نے سب کچھ ہائی جیک کرلیا ہے اب مزاکرات کے لئے کوئی جگہ نہیں بچی
وقار ملک
عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی۔یہ سابق وزیرِاعظم عمران خان کے انسانی حقوق اور عدالتی احکامات پر عملدرآمد کے حوالے سے سنگین سوال ہے۔یہ قانون کی حکمرانی کے بجائے حکمرانوں کا قانون ہے۔یہ طرزِ عمل فاشزم ہے، اس کی شدید مذمت کرتا ہوں۔
بڑے بڑے بیغیرت دیکھے لیکن جتنے بڑے بیغیرت، بے شرم، بے ضمیر، ڈھیٹ، حرام خور اور لعنتی کردار اسوقت جج ہیں ان جیسے کمینے لوگ ساری زندگی نہیں دیکھے، تمام کے تمام آرمی اسٹیبلشمنٹ اور جاتی امراء کی ناجائز پیداوار اور مطمئن بیغیرت ہیں، پاکستان عدالتیں اسوقت چکلے سے بھی بدتر ہیں!
یہ CSS کا ایک Mock انٹرویو جہاں ایک امیداوار سے سوال کیا جاتا ہے کہ پنجاب کا وزیراعلی کون۔۔امیدوار کی طرف سے جواب ملتا ہے مریم نواز۔۔۔تو آگے سے سوال ہوتا ہے کہ وہ آپ کی کلاس فیلو ہیں جو اس طرح نام لے رہے ہو۔۔میڈیم مریم نواز بولو۔۔یہ تو ہمارے اعلی عہدوں پر بیٹھے لوگوں کا حال ہے
عمران خان کو جیل میں ’’آہستہ آہستہ مارا‘‘ جا رہا ہے!
سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کے بیٹوں قاسم خان اور سلیمان خان نے پاکستان کے طاقتور آرمی چیف عاصم منیر پر اپنے والد کے خلاف ’’ذاتی انتقام‘‘ کی کارروائیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ عمران خان کو جیل میں ’’آہستہ آہستہ مارا‘‘ جا رہا ہے۔
برطانوی اخبار گارڈین کو لندن سے انٹرویو دیتے ہوئے 27 سالہ قاسم خان اور 29 سالہ سلیمان خان نے کہا کہ وہ اپنے والد کی صحت کے حوالے سے انتہائی فکرمند ہیں اور جیل میں عمران خان کو جن حالات میں رکھا گیا ہے وہ ’’ذہنی اور جسمانی تشدد کی ایک شکل‘‘ ہیں۔
سلیمان خان نے کہا کہ ان کے والد ایک چھوٹے سے 6 بائی 8 فٹ کے سیل میں انسانی رابطے کے بغیر قید ہیں، انہیں کئی ماہ سے نئی کتابیں نہیں دی گئیں اور نہ ہی انہیں اپنے خاندان سے ملاقات یا بات کرنے کی اجازت دی گئی ہے، عمران خان کو کسی غیر جانب دار ڈاکٹر سے بھی معائنہ کرانے کی اجازت نہیں دی گئی۔
سلیمان خان نے کہا کہ ان کے والد کی آنکھ کی ایک بیماری کو کئی ماہ تک نظر انداز کیا گیا، جس کے نتیجے میں غالباً ان کی ایک آنکھ کی بینائی تقریباً ختم ہوچکی ہے، ان کا کہنا تھا کہ خاندان کو بتایا گیا ہے کہ 73 سالہ عمران خان میں ہائی بلڈ پریشر کی بھی تشخیص ہوئی ہے۔
قاسم خان نے کہا کہ سب سے بڑھ کر ان کی خواہش ہے کہ انہیں اپنے والد سے بات کرنے کا موقع ملے تاکہ وہ یقین کرسکیں کہ وہ خیریت سے ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ’’ہم سمجھتے ہیں کہ وہ انہیں وہاں آہستہ آہستہ مارنے کی کوشش کر رہے ہیں‘‘۔
عمران خان کے بیٹوں نے اپنے والد کے ساتھ مبینہ سخت رویے کو آرمی چیف عاصم منیر کی ’’ذاتی دشمنی‘‘ سے جوڑا، سلیمان خان کے مطابق یہ بات واضح ہے کہ سخت سلوک ذاتی رنجش کی بنیاد پر کیا جا رہا ہے اور عمران خان کے ساتھ سخت رویے کے احکامات عاصم منیر کی جانب سے دیے جا رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ عمران خان کے دور حکومت میں عاصم منیر کو عہدے سے ہٹایا گیا تھا اور دونوں کے درمیان اختلافات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں تھے، 2022 میں عاصم منیر کے آرمی چیف بننے کے بعد عمران خان کے خلاف کارروائیوں میں نمایاں اضافہ ہوا۔
قاسم خان نے بھی کہا کہ ’’اصل ذاتی انتقام آرمی چیف عاصم منیر کی جانب سے ہے‘‘ اور انہیں خدشہ ہے کہ جیسے ہی عمران خان کے معاملے پر بین الاقوامی دباؤ کم ہوگا، ان کے والد پر مزید سخت پابندیاں عائد کی جائیں گی۔
عمران خان کے بیٹوں نے بتایا کہ وہ پاکستان آکر اپنے والد کی رہائی کے لیے آواز اٹھانا چاہتے ہیں تاہم انہیں پاکستان آنے کے لیے ویزے تاحال جاری نہیں کیے گئے، انہوں نے ویزوں کے لیے نو ماہ سے زائد عرصہ قبل درخواستیں دی تھیں۔
دونوں بھائیوں نے واضح کیا کہ ان کا پاکستان کی سیاست میں آنے یا اپنے والد کی عدم موجودگی میں پاکستان تحریک انصاف کی قیادت سنبھالنے کا کوئی ارادہ نہیں، سلیمان خان نے کہا کہ وہ طویل مدت میں پاکستان کی سیاست میں شامل نہیں ہونا چاہتے، انہوں نے کہا کہ ان کے والد ہمیشہ کہتے تھے کہ پاکستانی سیاست کا ایک بڑا مسئلہ موروثی سیاست ہے اور گزشتہ 40 برس سے اقتدار دو خاندانوں کے درمیان گردش کرتا رہا ہے، جو سیاسی نظام کی خرابی کی علامت ہے۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
جو اپنی بیٹی کو تو برطانیہ میں گریجوایشن کروائے اور بیٹی کی تقریب کیلئے سرکاری جہاز پر برطانیہ جائے لیکن قوم کی معصوم بیٹیوں کی روح، سوچ، احساسات اور جذبات کو گماشتوں کے ہاتھوں آئے روز یوں گھائل ہونے دے، وہ عوام کی حکمران ہونے کا دعویٰ کیسے کر سکتی ہیں؟
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو اڈیالہ جیل سے دوبارہ گرفتار کرلیا گیا اور ایک فراڈ جعلی دہشتگردی کے کیس میں دوبارہ اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا،یہ سپریم کورٹ کے احکامات، قانون اور انسانی حقوق کیساتھ مذاق ہے،پاکستان کو اختلافی آوازوں کیلئے قتل گاہ بنا دیا گیا ہے،حکومت کی اس فسطائیت کی مذمت کرتاپوں۔
قاسم خان BBC ریڈیو پر 🚨
پاکستانی اسٹیبلشمنٹ نے ابھی تک ہمارے والد کی حالت بہتر کرنے کے لیے کوئی قدم نہیں اٹھایا اور نہ ہی عدالت کے کسی حکم پر عمل کیا ہے
یہاں تک کہ فون پر بات بھی نہیں کروائی۔ ہم چاہتے ہیں کہ ان کا میڈیکل چیک اپ کروایا جائے اور اس کی ایسی رپورٹ ہمیں دکھائی جائے
راولپنڈی سے تحریکِ انصاف کے بزرگ رہنما اعجاز ستی کو دن تین بچے پولیس نے گھر سے اٹھایا، آدھے گھنٹے بعد ورثاء کو ہسپتال بلایا گیا جہاں اعجاز ستی کی نعش پڑی تھی۔ صحافی محمد عمیر
#FascismUnderAsimLaw#PakistanUnderMartialLaw
سیالکوٹ میں سہیل آفریدی کا والہانہ استقبال ہوا اس کے بعد سہیل آفریدی جب آرام کرنے گئے تو گھر کی بجلی کاٹ دی گئی تاکہ وہ سو نہ سکیں
پھر سہیل آفریدی عثمان ڈار کے گھر چلے گئے تو عثمان ڈار کی بجلی کاٹ دی گئی جنریٹر پر گئے تو جنریٹر منقطع کردیا گیا
اتنے چھوٹے دل کی عورتیں ہیں تھوڑا ظرف تو دکھاؤ
اسد للہ خان