سب سے پہلے ایک قومی پالیسی بنائیں، جس کے تحت یہ طے کیا جائے کہ پاکستان ہر قسم کے پرتشدد اور مسلح جتھوں کو رد کرے گا اور آئندہ کبھی کسی بھی داخلی یا خارجی مفاد ��ے لیے ایسے گروہوں کا استعمال نہیں کیا جائے گا۔
پھر قومی سطح پر ایک بیانیہ تشکیل دیا جائے جس میں عوامی رائے ہم وار ہو۔ پھر ملک میں تمام ہتھیار بند جتھوں کے خلاف قومی کارروائی کا آغاز ہو۔ ایسا کوئی بھی گروہ جو ہتھیار پھینک کر سیاسی عمل پر آمادہ ہو، اس کے ساتھ بات کی جائے اور ایسا کوئی بھی گروہ جو ہتھیار پھینکنے کے بجائے تشدد پر کاربند رہنے کا راستہ اپنائے اسے پورے ریاستی قوت سے کچلا جائے۔
یہ تمام کام پارلیمان اور عوامی رائے کے ساتھ کیا جائے اور پاکستان کی پالیسی میکنگ کا حتمی اختیار پاکستان کی پارلیمان کے سپرد ہو تو پاکستان کے مسائل حل ہو سکتے ہیں۔
تاہم اگر داخلی اور خارجہ پالیسیاں پارلیمان کے بجائے جی ایچ کیو ہی میں بنتی رہیں تو دہشت گردوں کی کمر پچانوے فیصد ہی ٹوٹا کرے گی اور ان کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر تباہ ہوتے رہیں گے لیکن دہشت گردی، مذہبی شد�� پسندی اور جنونی جتھے آپ کو مسلسل دکھائی دیں گے۔
@PakUrdu_ جس طرح کے حالات ہیں اور افغانستان جو ٹی ٹی پی اور بھارت کے ساتھ ملکر کر رہا ہے پاکستان کے خلاف اس سے تو یہی لگتا ہے یہ پاکستان کے ساتھ دشمنی کر رہا ہے !
اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز حضرات نے روزانہ آئی ایس آئی، ایم آئی اور دیگر خفیہ ایجنسیوں کے اعلیٰ ح��ام کو طلب کیا ہوتا تھا، بس پھر کیا تھا، فیر وہ آ گئے اور ساتھ میں جعلی ڈگری، جعلی الاٹمنٹس اور دیگر لوٹ مار کے معاملات کی فائلیں بھی ساتھ میں لے آئے۔
بلاو پھر
🙏
فیک نیوز ڈس انفارمیشن پروپیگنڈہ کیسے پھیلایا جاتا ہے اور باریک واردات کیا ہے آپکو اس لفاظی میں سمجھ آجائے گی کیونکہ موصوفہ نے انتہائی چالاکی اور ہوشیاری سے خبر کے آخر میں سوالیہ نشان ڈال دیا ہے اور اگر کوئی پوچھے تو کہ دیں گی کہ میں نے تو سوال پوچھا ہے اس پروپی��نڈہ کو روکنے کیلئے قانون سازی کے بغیر یہ ملک آگے نہیں بڑھ سکتا
#FakeNewsDestabilizingPak
توں محنت کر تے محنت دا صلہ جانے
خدا جانے
توں ڈیوا بال کے رکھ چا ہوا جانے
خدا جانے
اے پوری تھیوے نہ تھیوے مگر
بے کار نئیں ویندی
دُعا شاکر توں منگی رکھ دُعا جانے
خدا جانے !🙏