جنرلزباجوہ اورفیض آج عمران کی حرکتیں دیکھ کرسوچتےہوں گےکہ انہوں نےکس ذہنی بیمارکووزیراعظم بنایا۔یہ غلطی پاکستان کواورتیزی سےتباہی کیطرف لےگئی۔
عوام سمجھ لے!
اب کھرب پتی،ارب پتی سیاستدان کچھ نہیں کرسکتے۔برابری پارٹی عام لوگوں کی سب سے بڑی پارٹی ہے۔پاکستان بچاناہےتواسےتعمیرکریں۔