Respected PM-IK
@ImranKhanPTI@ImranRiazKhan
ایک تناور درخت سالوں میں بڑا ہوتا ہے اور سیلاب کے بہاؤ کو کم کرتا ہے جس سے نقصان کم ہوتا ہے
پنجاب کے کسی علاقے میں
ایک بستی بنانے کے لیے
لاکھوں تناور درختوں کو کاٹا گیا
بلین ٹری نعرہ لگانے والے سے سوال ہےکہ
ایسا کرنے کی سزا کیا ہے؟
@shafqatmm1 یہ گورنمنٹ کے ساتھ دینے کی بجائے پی ٹی آئی کا ساتھ دے رہا ہے۔
لیٹ کر رہا تھا پی ٹی آئی نے اپنے ووٹ پورے کر لیے۔
ابھی بھی اپنے کزن کی طرف داری کر رہا ہے
عظیم شخصیت کا مالک ہے۔
ایسے لگ رہا ہے کہ مشرف صاحب کی طرح امریکہ کو انکار بھی نہیں کر رہا اور اقرار بھی نہیں
عمران خان نے علی امین گنڈاپور کو ہٹا کر ان کی نیندیں حرام کر دی ہیں۔ پاکس��انی عوام نے کبھی سوچا بھی نہیں ہونا کہ ایک دن ن لیگ اور عسکرانڈوز علی امین کے حق میں پریس کانفرنسز کریں گے۔
علی امین گنڈاپور اگر کمپرومائزڈ نہ ہوتا تو اس کے ہٹائے جانے پر یہ لوگ اتنا شور نہ مچاتے۔