@SHERNI_45 آپکی بات اپنی جگہ مگر اصل المیہ یہ ہے کہ کسی کو " کسی " کا کھو جانا اگر ذات سے بھی بڑھ کر اذیت ناک ھو تو کیا کیا جا سکتا ہے پھر ۔۔۔ کوئی دوا یا دعا بھی اگر ۔۔۔۔۔ ؟؟؟
طاقت تو یزید اور فرعون کے پاس بھی تھی کیا وہ حق پر تھے
???
طاقت تو اسرائیل کے پاس بھی ہے کیا وہ حق پر ہے جو مظلوم نہتے فلسطینیوں کا قتل عام کر رہا ہے ???؟