دنیا آخری معرکے کے طرف بڑھ رہی ہے ۔۔
اب یہ حق و باطل کی جنگ ہے اس لیے اپنی صف واضع کردو ۔۔۔
دجال کے ساتھ کھڑا ہونا ہے یا دجال کے مخالف ؟
#اسرائیل_مردہ_باد_کانفرنس
چند روز اور مری جان
چند روز اور مری جان فقط چند ہی روز
ظلم کی چھاؤں میں دم لینے پہ مجبور ہیں ہم
اور کچھ دیر ستم سہہ لیں تڑپ لیں رو لیں
اپنے اجداد کی میراث ہے معذور ہیں ہم
جسم پر قید ہے جذبات پہ زنجیریں ہیں
فکر محبوس ہے گفتار پہ تعزیریں ہیں
اپنی ہمت ہے کہ ہم پھر بھی جیے جاتے ہیں
زندگی کیا کسی مفلس کی قبا ہے جس میں
ہر گھڑی درد کے پیوند لگے جاتے ہیں
لیکن اب ظلم کی میعاد کے دن تھوڑے ہیں
مولانا فضل الرحمن فیض احمد فیض کی نظم پڑھتے ہوئے۔ @MoulanaOfficial
تاریخ گواہ ہے کہ قومیں پروپیگنڈے سے نہیں بلکہ عوام کے اعتماد سے مضبوط ہوتی ہیں۔ وقت آ گیا ہے کہ نفرت انگیز بیانیوں کو چھوڑ کر امن اور آئینی راستے کو اختیار کیا جائے۔ یہی وہ پیغام ہے جسے مولانا صاحب مسلسل دہرا رہے ہیں
#مولانا_قدم_بڑھاؤ#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو#مولانا_کی_للکار
نون لیگ نے جتنی شدت سے اداروں کی توہین کی کسی نے نہیں کی ۔
فوج اور معزز عدلیہ کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی یہاں تک کہ فوج میں موجود افسران کا نام لے کر ہرزہ سرائی کی گئی بدقسمتی سے ان لوگوں پر کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔
#مولانا_قدم_بڑھاؤ#مولانا_کی_للکار
کسی مومن مرد اور کسی مومن عورت، اگر اللہ اور اس کا رسول کسی معاملے میں فیصلہ دے چکے، اس میں سرِ مو تبدیلی کا اختیار نہیں ہے تمہارے پاس۔ جب قرآنِ کریم صراحتاً اعلان کرتا ہے کہ اللہ اور اس کے رسول کے فیصلوں کے بعد تمہیں اس میں تبدیلی کا کوئی اختیار نہیں ہے، ہم کون ہوتے ہیں؟
جمرود: امیر جےیوآئی خیبرپختونخوا سینیٹر مولانا عطاءالرحمٰن صاحب کا وفد کے ہمراہ الحاج شاہ جی گل آفریدی کے رہائش گاہ آمد،
مرحوم سابقہ سینیٹر الحاج تاج محمد آفریدی کی وفات پر دلی تعزیت اور گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے
مرحوم کی دینی، سیاسی اور سماجی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کی