جھنگ میں 17 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیا۔۔دتی
لڑکی فرسٹ ائیر کی طالبہ تھی
جو گھر سے اپنی رولنمبر سلپ لینے نکلی
اور اسے اغ۔و۔اء کرلیا گیا
چار ملزمان نے 3 دن تک مسلسل اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا
حالت غیر ہونے پر نجی ہسپتال میں داخل کروایا جسے بعد میں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال جھنگ میں ریفر کردیا گیا
وہاں بچی جانبر نہ ہوسکی
اور گزشتہ رات ہسپتال میں انتقال کرگئی ہے
میں پولیس ڈیپارٹمنٹ، قانونی اداروں اور حکام بالا سمیت
مریم نواز، شہباز شریف اور گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان
سے اپیل کرتا ہوں
کہ ان ملزمان کو جھنگ چوک میں سر عام لٹک۔۔۔ایا جائے
یہ کیسا معاشرہ ہے جہاں بنت حوا ہم مردوں سے کہیں بھی محفوظ نہیں
بس اتنا کہوں گا کہ اپنی 3 سالہ بچی سے 50 سالہ ماں تک
کسی کو بھی اکیلا نہ چھوڑیں
اپنی بیٹیوں کو مارشل آرٹ، سیلف ڈیفنس ضرور سکھائیں اور
بچیاں جو میری تحریر پڑھ رہی ہیں اپنے پاس ایک چاقو ضرور رکھا کریں
گھر سے نکلتے ہی وہ چاقو آپ کے ہاتھ میں اٹیک پوزیشن میں ہونا چاہیے
کوئی لڑکا راستے میں چھیڑے یا ہاتھ لگائے تو وہ اپنے ہاتھ سے محروم ہوجائے
ایسے معاشرے میں اپنا دفاع خود کریں
والدین سے گزارش ہے کہ بیٹیوں کو کبھی بھی اکیلا نہ نکلنے دیں گھر سے خدارا 🙏🏼 🙏🏼 🙏🏼
اللہ پاک اس طالبہ کی مغفرت فرمائے
اور درند۔و۔ں کو دنیا و آخرت میں نشان عبرت بنائے
پوسٹ تمام بچیوں تک پہنچائیں شکریہ
پاکستانی عوام کو چاہئے کہ اپنے حقوق کے لیے ایک ہو جائیں ..... آپ کس پارٹی سے بھی ہیں....... بجلی کے ذریعے جو غریب عوام کو لوٹا جا رہا ہے اس کے خلاف ��پنا پنا احتجاج ریکارڈ کرواوئیں۔
اویس لغاری صاحب پاکستانی کوئی بھک منگے نہیں ہیں۔ جو سبسڈی سبسڈی کی گردان کررہے ہیں۔
نہ دیں سبسڈی۔
صرف یہ بتائیں پورے ایشیا میں سب سے مہنگی بجلی کیوں دے رہے ہیں۔
اگر شہری 10 یونٹ استعمال کررہا ہے تو دس یونٹ کے پیسے لیں۔
لیکن اس شہری سے پورے 200 یونٹ کے پیسے کس کھاتے میں لئے جارہے ہیں
اگر آئی پی پیز کو دینے کیلئے پیسے نہیں ہیں تو یہ عوام کا مسئلہ نہیں ہے یہ ان کا مسئلہ ہے جنہوں نے دنیا کے سب سے مہنگے بجلی معاہدے کئے
ان معاہدے کرنے والوں کی تمام جائیداد ضبط ہونی چاہیے
خالد جاوید چیمہ چالیس سال سے امریکہ کے شہر کینساس میں کھربوں روپے کا کاروبار کررہے تھے
چند سال قبل اپنے پنجاب کے آبائی شہر وزیر آباد کی محبت میں اربوں روپے کا کاروبار شروع کیا، کاروبار کے توسط سے سینکڑوں مقامی لوگوں کو نوکریاں ملی، آٹے کی ماڈرن ملز لگائیں، کاروبار چل پڑا
جہاں قدم قدم پہ انتظامی رکاوٹوں کا سامنا کیا، وہی صاف ستھرا کاروبار شروع کیا، تمام کاروبار کے بارے میں ٹیکس حکام، پنجاب حکومت اور مقامی انتظامیہ کو پیشگی ریکارڈ دیا، این او سیز لیے اور کاروبار شروع کردیا
لیکن پچھلے کئی ہفتوں سے انکا کاروبار مقامی افسران کی مبینہ ملی بھگت سے ٹھپ ہے، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کو اس بات کا نوٹس لینا چاہیے کہ کس طرح اوورسیز پاکستانیوں کے یہاں سلوک ہورہا ہے
ایک معزز اوورسیز پاکستانی خالد جاوید چیمہ کا مسیج پڑھیے اور آگے پھیلائیے
“A'A sir I m overseas pakistani last 40 years stay in usa and don all kind of labor and save some money & bring in to pakistan i build a flour mill name Al- qadir flour and General Mills located @ gujranwala ali pur chatha road near Ali pur chatha food department Wazirabad sealed my mill since 7 day's i did not even sell my products in the godam which going to spoil the department always demand money because I m new in the business so I don't no that before eid I must see dfc & dd it's my request to madom Maryam nawaz please take over my mill and i she'll go back to America thanks.
Khalid Javid Cheema
Son of haji ghulam۔”
@MaryamNSharif@AmjadHafeez19@PMLNPunjabPk@GovtofPunjabPK@CMComplaintCell@ChShafayHussain@Khalidc04230594
آجکل امبانی خاندان کا بہت چرچا ہے لیکن ساتھ یہ بھی نوحہ گایا جا رہا ہے کہ پاکستان کے پاس امبانی ، برلا ،ٹاٹا جیسی کمپنیاں کیوں نہیں ہیں۔
لیکن کیا کیا جائے کہ نئی نسل کے لیئے جاننا ضروری ہے ۔۔۔۔۔کہ
1970 تک پاکستان میں تیس چالیس امبانی، ٹاٹا برلا سے بڑے جینیئس صنعتکار، بینکار، بزنس جینئس تھے۔ جنہوں نے ملک کی معیشت کو سنبھالا ہوا تھا۔
ملک کوریا جاپان سے بہت آگے تھا، مڈل ایسٹ کے ممالک کسی گنتی میں نہیں تھے۔ ان صنعتکاروں بینکاروں کو بائیس خاندان کا نام دے کر ٹارگٹ کیا گیا۔
ان میں سہگل گروپ نے کپڑے کی صنعت کو عروج دیا، داوود گروپ ہیوی وہیکل اور زرعی مشنری کے بادشاہ تھے۔
داوود ہرکولیس کے پاس ٹریکٹر کی پروڈکٹ تھی، ہارون خاندان چھوٹی مصنوعات، اصفہانی خاندان اور سلہٹ کے چائے کے باغات کے مالک تھے۔
ملک کی پہلی ائیرلائن قائم کی جو آج کی سب ائیر لائینوں سے بہتر تھی، حبیب گروپ بینکنگ کے کنگ تھے۔
ساٹھ کی دہائی ان کا حبیب پلازہ ایشیاء کی بلند ترین عمارت تھی۔
ایشیاء میں پہلا IBM بینکنگ سسٹم اس بلڈنگ کی نویں منزل پر نصب ہوا۔
۔ فینسی کپڑے کی صنعت نشاط گروپ کے پاس اور مختلف مصنوعات کے بانی تھے،
لاہور میں بیکو انڈسٹری یعنی بٹالہ انجینئرنگ سائیکل موٹرسائیکل اسمبل کرتے تھے۔
ان کی بیکو، ہرکولیس، سہراب، رستم ��ائیکل پورے ملک میں چلتی۔۔۔
میاں شریف کی اتفاق ٹیوب ویل اور تھریشر کے بانی تھے۔
سن چھیاسٹھ بیکو کے میاں لطیف اور اتفاق کے میاں شریف نے مغل پورہ ورکشاپ میں ٹینک سازی کی اجازت لی۔
لارنس پور وولن ملز کی سوٹنگ دنیا میں نمبر ون تھی جو کہ پوری صنعتی ریاست تھی۔
جن کے مالک مشینری بنگلہ دیش لے گئے۔
بھٹو صاحب نے ان 22 خاندانوں کے خلاف تحریک چلائی کہ ملک کی ساری دولت ان کے پاس ہے ان کے پیٹ سے نکالوں گا۔
۔ہم عوام ان کے خون کے پیاسے ہوا کرتے تھے۔ ہم نے ان محسن خاندانوں کے خلاف خونی تحریک چلائی۔
بھٹو صاحب خود بھی فیوڈل تھے اور فیوڈلز یعنی بڑے زمین داروں نے پاور میں آکر سب صنعت ��اروں کی املاک بلا معاوضہ قومی ملکیت میں لے لیں۔ جس کو نیشنلائیزیشن کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
سب جینئس خاندان تباہ و برباد ہوئے۔
بیکو کے میاں لطیف جرمنی چلے گئے، کسمپرسی کی حالت میں فوت ہوئے۔
اتفاق کے میاں شریف ملک چھوڑ کر گلف سٹیل ملز کے نام سے مڈل ایسٹ میں فیکٹری لگا کر بیٹھ گئے۔
اصفہانی کنگال ہوگئے ۔
ان کے سلہٹ کے چائے کے باغات بنگلہ دیش لے گیا۔
ائیرلائن پی آئی اے بن کر تباہ ہوئی،
حبیب گروپ سے حبیب بینک چھین لیا گیا،
سہگل گروپ نے کوہ نور جیسی بزنس ایمپائرز پلاٹ بنا کر نیلام کر دی۔
کوہ نور پوٹھوہار کی ماں کہلاتی تھی تباہ ہوئی۔
رہے سہے جاگیرداروں کو اسمبلیوں میں لا کر بٹھا دیا ۔کاروبار بند کروا کر سیاست پہ لگا دیا
مشرقی پاکستان میں جنرل ایوب خان کے دور کے میمن سنگھ اور نرائن گنج بہت بڑے انڈسٹریل زون بنگلہ دیش کے کام آئے،
کراچی سائیٹ انڈسٹریل ایسٹیٹ جہاں گندھارا والے ہینو ٹرک بناتے، شاہنواز لمیٹڈ، شیورلیٹ اور مرسیڈیز اسمبلی کرتے تھے، سب کچھ قومیا (نیشنلائیز) کرکے تباہ کر دیا گیا۔
ان خاندانوں میں سے اصفہانی کی بیٹی حسین حقانی کی اہلیہ امریکہ چلی گئی۔
عوام کو بے روزگار کیا فیوڈلز، وڈیرے چوہدری مخدوم لغاری جتوئی ٹوانے سب بڑے زمیندار اسمبلیوں میں پہنچ گئے اور ایلیکٹیبلز بن گئے۔
اور صنعتکاروں کو تباہ کرکے لوگوں کو ان وڈیروں کا ��ور ملک کو آئی ایم ایف کا غلام بنا دیاگیا ۔
اہل شعور اور خواندہ لوگوں کا متفق ہونا ضروری نہیں۔
عباسی صاحب نے کیا غلط کہا ہے ۔۔یہ تو نہیں کہا کہ جم بند کردیں ، یہ بھی نہیں کہا کہ خواتین کا جم آنا بند کردیں صرف یہی کہا ہے کہ مردو خواتین کی ٹائمنگز الگ الگ کردیں اور یہ انہوں نے خواتین کی بہتری کے لئے ہی کہا ہے کیا یہ بری ذہنیت ہے؟ مطلب اپنی قوم کی بیٹ��وں کیلئے اچھا سوچنا ایک
@hinaparvezbutt@xadeejourno 🇵🇰
جناب
وزیراعظم و نائب وزیراعظم
@CMShehbaz@MIshaqDar50
خاتون نے اسلامی احکام کی بات کرنے پر
ناصرف @AnsarAAbbasi کی حوصلہ
��کنی کی بلکہ 25 کروڑ قوم کی آزادی اظہار
پر قدغن لگانے اور انھیں امر بالمعروف سے
دور کرنے کی کوشش کی ہے
یہ آئین اور اسلام دونوں پر حملہ ہے
داد رسی کیجیے
.
عوامی مطالبہ
بے نظیر بھٹو دور کے لگائے گئے تمام آئی پی پیز کے پاور پرچیز ایگریمنٹس ختم کرو۔ ان کو دی گئی توسیعات، کم قیمت ایندھن کی سہولتیں ختم کرو۔ حکومت جتنی بجلی خریدے، ��تنی رقم ادا کرے۔ کیپیسٹی چارجز ختم کرو۔ مشکل وقت ہے، صرف قوم ہی کیوں قربانی دے، یہ بھی قربانی دیں۔ کئی گنا زیادہ منافع کما چکے ہیں۔
آواز اٹھائیں اگر آپ متفق ہیں تو
میں نے عمران خان کا ایک کمرشل شوٹ کیا شوٹ کے بعد وہاں کھانے کیلئے تین الگ الگ ٹیبلز لگے سلیبریٹیز کیلئے الگ، فلم شوٹنگ والوں کیلئے الگ اور لیبر کیلئے الگ،
عمران خان آئے اُنہوں نے اِدھر اُدھر دیکھا اور سب سے پہلے لیبر کی ٹیبل پر گئے وہاں سے اچھی بوٹیاں اٹھائیں،
پھر شوٹنگ والوں کی ٹیبل پر گئے وہاں سے بھی اچھے پیس اٹھائے،
پھر سلیبریٹز کی ٹیبل پر آئے تو فوراً آواز لگائی ملازم کو اور کہا بڑا تھال لاؤ ادھر زیادہ بوٹیاں،
پھر سارا گوشت اک بڑے تھال میں جمع کیا ہوا جا کہ الگ بیٹھ کر کھانے لگے...!!!
دن رات کی انتھک محنت، مُشکل حالات میں بہترین سفارت کاری، دُنیا کو جنگ سے بچانے، پاکستانی جھنڈا پُوری دُنیا میں بلند کرنے، عالمی میڈیا میں پاکستان کی تعریفوں پر وزیر اعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم مُنیر، نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار، اُن کی ساری ٹیم، پُوری قوم کو دل سے مُبارکباد
🧿
اسلام آباد کی سب سے پُرانی، مشہور بیکری!
ایف بی آر کے کرپٹ مرچنٹس آف وینس سے سوال ہے کہ یہاں پر بنک کارڈ پیمنٹ کیوں نہیں؟
پاکستان سے آج بھی ٹیکس چوری کا کالا دھن دبئی جا رہا ہے
تنخواہ دار طبقے سے ٹیکس نچوڑنے والی بے حس حکومت، ہائی برڈ نظام کے گماشتوں کو چیلنج کہ کر کے دکھائیں