لفظوں کے بیچتا ہوں پیالے خرید لو
شب کاسفر ھے کچھ اجالے خرید لو
مجھ سے نہ ھوگا باطل کا احترام
میری زبان کے واسطے تالے خرید لو. میرے جتنےبھی اکاونٹ سسپنڈ ہوجائیں میں #اسرائیل_کا_داماد_فتنہ_خان کی داستانیں بیان کرنے سے باز نہی آوں گا جو کرنا ہے کرلیں @imshee67@Atifrauf79
گورنر خیبر پختونخواہ کا اہم پیغام۔۔!!!
خیبر پختونخوا کے عوام صدارتی اعلان کا خیرمقدم کرتے ہیں، کوئی بھی قانون کو ہاتھ میں نہ لے ، دنگے فساد میں نہ آئے ورنہ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کُنڈی
وہ اپنی مرضی سے راضی خوشی لڈیاں ڈالتے ہسپتال آیا
وہ بالکل تندرست ہے اور بلڈپریشر نارمل تھا
آنکھ کی بینائی کا کوئی مسئلہ دکھائی نہیں دیا
چلیں شکر ہے کہ ابو ٹیریان تندرست ہیں
ویسے بلاول کا شکریہ کرنا بنتا ہے،بلاول اگر یہ بونگی نہ مارتا تو شاید اُس طرح سے پنجاب خاص طور پر جنوبی پنجاب میں مریم نواز کے شاندار منصوبے دکھانے کا یوں موقع نہ ملتا،چولستان،ڈی جی خان سمیت ہر ضلع میں یورپی معیار کے منصوبے مکمل ہورہے ہیں
پاکستان کی مسلح افواج نے فیلڈمارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں بھارت کو معرکہ حق میں ذلت آمیز دھول چٹائی،اب وہ ہم سے روایتی جنگ نہیں لڑسکتے تو سندور فیز ٹو لانچ کیا ہے،راناثناءاللہ کا کشمیر میں خطاب
مظفر آباد میں نوازلیگ نے ایک بڑا پاور شو کیا ہے جبکہ تمبر کی “ ڈانڈیا “ والوں نے یہ بیانیہ بنایا تھا کہ نوازلیگ آزاد کشمیر میں پاور شو کرکے دکھائے اور اس بار کشمیر الیکشن میں نواز لیگ نے انتہائی چالاکی اور ہوشیاری سے مضبوط امیدواروں کا انتخاب کیا ہے
مورخ پرامید ہے کہ شیر دھاڑے گا
آج کوہالہ سے مظفرآباد تک آتے ہوئے میں مریم نواز سے کہہ رہا تھا کہ یہ سڑک آج بھی ویسی ہی ہے جیسی 10، 20 اور 30 سال پہلے تھی۔ پاکستان میں موٹرویز بن گئیں، ایکسپریس ویز بن گئیں، پھر کوہالہ سے مظفرآباد موٹروے کیوں نہ بن سکی؟ میری خواہش ہے کہ مانسہرہ سے مظفرآباد اور مظفرآباد سے میرپور تک دریائے جہلم کے ساتھ ایک خوبصورت موٹروے بنے۔
صدرمسلم لیگ(ن)میاں محمد نواز شریف
#SherInKashmir
“وہ لوگ جو بری امام اور سیدپور ویلیج کے معاملے پر سی ڈی اے کو تنقید کا نشانہ بنا رہے تھے، آج انٹیرئیر منسٹر نے خود اپنی نگرانی میں سی ڈی اے کے افسران کے ساتھ ہوکر اپنے ہی انڈر آنے والے ادارے کی گرین بیلٹ پر قائم عمارت مسمار کر دی۔ جب سرکاری ملکیت کا احترام ضروری تھا، تب بھی انہوں نے اپنا احتساب کیا، اور اس غیر قانونی عمارت کو بھی گرایا، یعنی ایف سی کی گرین بیلٹ پر غیر قانونی تجاوزات بھی ختم کر دی
@dranamfatima
پاکستانی مردہ قوم نہیں ہے میں مطیع اللہ جان اپ سے پوچھتا ہوں کیا نیوکلیئر پاور کی گارنٹی فری میں دی گئی ہے اپ لوگوں کی سوچ امریکن سوچ ہے جنہوں نے اپ کے دماغوں میں ڈال دیا ہے کہ پاکستانی بھکاری ہیں ایسا نہیں ہے شبر زیدی
مطیع اللہ جان ٹھیک بندے کے ہاتھ لگا یہ بھی مائیک لیکر کسی کو بات نہیں کرنے دیتا تھا
ایک غلیظ شخص نے ایک عورت بارے بکواس کی اور یہاں جیو نیوز کی دو تنخواہ دار خواتین اس کے ساتھ بیٹھ کر پروگرام کررھی ھیں،کیا اس چینل ،ان خواتین میں رتی برابر شرم باقی رہ گئی ھے؟جیو کے ھر چینل کا بائیکاٹ کریں۔
#boycott_geonews
میں اپنے تمام جان پہچان کے لوگوں کے گھروں میں جیو نیوز کو کیبل،آئی پی ٹی وی،ڈش اور یوٹیوب اسٹریم کو بلاک کررھا ھوں ،جیو نیوز کا بائیکاٹ کیجئے اور کوئی بھی دوسرا نیوز چینل دیکھیں،اپنے گردونواح میں ھر کسی کو جیو نیوز کے بائیکاٹ کا کہیں جب تک کہ نیو نیوز ارشاد بھٹی جیسی غلاظت کو نا نکال دے۔
#boycott_geonews
جیو نیوز کا بائیکاٹ کیجئے ،جیو کے ھر پلیٹ فارم کا بائیکاٹ کیج��ے ،ان کے چینل کو بلاک کیجئے اور ہوٹیوب پر بھی ان کی اسٹریم کو نا چلائیں جب تک کہ یہ ارشاد بھٹی جیسے خبیث شخص کو چینل سے نہیں نکالتے۔
#boycott_geonews
میں دوسال تک (پیمرا) کا چیرمین رہا نواز شریف جیسا باس نہیں دیکھا دو سالوں میں انہوں نے کبھی نہیں کہا ابصار یہ کام کردو یہ نا کرو انہوں نے مجھے آئین و قانون کے مطابق مکمل آزادی دی ابصار عالم
نواز شریف 🌹
جیو نیوز نے آج پھر اس خبیث شخص کو اپنے پروگرام رپورٹ کارڈ میں بٹھایا،جیو نیوز کے بائیکاٹ میں ھمارے ساتھ جڑئیے،اس چینل کو بلاک کریں،کیبل پر ،ڈش پر،ہوٹیوب پر،اس کا ھر پلیٹ فارم پر بائیکاٹ کریں جب تک یہ چینل اس گھٹیا شخص کو چینل سے نکال نا دیں۔کل سے دوبارہ اس ھیش ٹیگ کو استعمال کرکے ٹوئیٹ کریں۔
#boycott_geonews
بیوی کینسر سے لڑرھی تھی اور یہ عشق معشوقی لڑا رھا تھا ،سوال تو اس کی ذات پر بھی بہت کئے جاسکتے ھیں کہ کیسے چھپ چھپا کر شادی کی،اس کے خلاف اور جیو نیوز کے خلاف تب تک آواز اٹھائیں جب تک یہ جیو نیوز سے نکال نہیں دیا جاتا۔
#boycott_geonews