A monthly VIP salary of 5,000,000 PKR? At BBRS, it's no longer just a dream! Enjoy daily bonuses and earn 3,000 PKR for every successful referral. The more you play, the more you earn! Join BBRS now! https://t.co/vqNxXmrDT8
فلک سے ٹوٹے ستارے کا دکھ سمجھتے ہو؟
خود اپنی ذات سے ہارے کا دکھ سمجھتے ہو؟
تمہیں حساب پہ ہے کتنی دسترس لیکن
محبتوں میں خسارے کا دکھ سمجھتے ہو؟
ہمارے ہنسنے پہ تم رو دیے ، تو ظاہر ہے
دلوں کو چیرتے آرے کا دکھ سمجھتے ہو
کبھی یادآۓتو پوچھنا
ذرا اپنی خلوتِ شام سے
کسے عشق تھا تیری ذات سے؟
کسے پیار تھا تیرے نام سے؟
ذرا یاد کر کہ وہ کون تھا؟
جو کبھی تجھے بھی عزیز تھا
وہ جو مر مٹا تیرے نام پر
وہ جو جی اٹھا تیرے نام سے
ہمیں بے رخی کا نہیں گِلا
کہ یہی ہے وفاؤں کا صلہ