جلسه یہا ں کے عوام واقوام پر پڑنے والی اثرات سے نمٹنے، جمہوری قوتوں کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کرنے، عالمی سازشوں سے بچانے کا راستہ دکھانے، اپنے قدرتی وسائل کو لوٹنے سے بچانے کے لیے مشرکی تقریر انتہائی اہم ہوگی۔
#TributeToKhanShaheed#KhanShaheed
قوموں کی برابری پر مبنی حقیقی جمہوری فیڈریشن، اقوام کی زمینوں ان کے وسائل پر ان کا واک واختیار تسلیم کرنے، اداروں کی سیاست میں م��اخلت کا خاتمہ اور ہر ادارے کا آئینی فریم میں رہتے ہوئے اپنے فرائض سرانجام دینے سے ملک بحرانوں سے نجات حاصل کرسکتاہے
#TributeToKhanShaheed
پشتونستان جوړيدل زما دا ارمانونه تر ګردو لوي ارمان دي. زما دا باور دي زما دا ايمان دي چي پشتون وطن به داسي بچيان زيږوي چي پشتونستان به جوړوي.. #خان_شہید عبدالصمد خان اڅکزي
#TributeToKhanShaheed