Convenor Punjab Lok Sangat| CEO @SanjhPublishers| Struggling for Democratic Space in Pakistan| Human Right Activist | 8 Yrs in Communist Party PK | 8 Yrs in IJT
پی ٹی آئی قیادت کو دہشت گردی یاد تب آئی جب اقتدار ہاتھ سے گیا، ورنہ آخر وقت تک اس پوری سہولت کاری میں برابر کے شریک رہے۔
یکم جولائی 2021 کی نیشنل سیکیورٹی بریفنگ کی ریکارڈنگ پبلک کی جائے، اس وقت ان کی اپنی حکومت تھی۔ سب کو پتہ چل جائے گا کہ مخالفت کی تھی یا سہولت کاری۔
Imaan and Hadi complete 170 days in prison today. Their trial was as much about public messaging as their continued imprisonment without relief or remedy is. It reminds us that this hard state reserves the label of ‘traitor’ for everyone except those who betray its own citizens. #ReleaseImaanAndHadi
دنیا کی سب سے بڑی جمھوری ریاست سمجھے جانے والے بھارت کی تازہ ترین حرکت۔۔۔انسانی حقوق کے ایک ہیرو پر بنائے جانے والی دلجیت دوسانج کی فلم کے ساتھ سلوک کی کہانی بی بی سی بیان کرتا ہےhttps://t.co/PwjOWgbNhF
ایس وی��ے تشدد سکہ رائج الوقت اے۔جبر،من مانی،قانون دی خلاف ورزیاں۔۔۔ریاستی تے غیر ریاستی اداریاں ولوں عروج اتے نیں۔دنیا نیوز ولوں جبری برطرفیاں ایسے تسلسل دا حصہ نیں۔صحافیاں،محنت کشاں،وکلا ،طلبہ تے کساناں دے ملک گیر کنونشن دا انعقاد ناگزیر ہو چکیا اے۔
آہو لیا جے 11 ارب دا جہاز
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عرشوں فاقے بر بر ڈگن
فرشوں اگن پیاساں
کیہ تاثیر دعاواں والی
تے ہن کس دیاں آساں
کہانی ختم ہی سمجھو
(��فضل راجپوت)
برادرم سبوخ سید ،آپ کی تشویش بجا اور مشورے صائب ہیں ،لیکن معاشرے میں بڑھتے ہوۓ تشدد کے اسباب زیادہ گہرے ہیں ،۲۶ویں اور ۲۷ویں ترمیم سے آئین عملا” لغو ہوچکاہے، عدلیہ انصاف کا قبرستان ہے شہری رعیت بن چکے ،معاشی بدحال�� اک آفت ہے حکمران دنیا میں امن اور اپنے ملک میں تشدد کے طرفدار ہیں
موتیاں والیو !
بلوچستان دی تریخ تہاڈی نظر وچ ہوندی تے ڈاکٹر ماہ ��نگ بلوچ تے چل کے اسلام آباد آئی سی تے تسیں اوہدے توں نہیں بلوچستان توں منہ موڑیا سی۔ہن قید رکھو بھانویں سزا اتے سزا دیو،بلوچستان ماہ رنگ نال اے۔۔۔تسیں جیہو جیہے مرضی بٹاوے بٹھا لو،گل ماہ رنگ نال ہی کرنی پوسی۔
کشمیریاں اتے ایکشن لین توں پہلے ضروری فضا تیار کرن دا عمل شروع ہو چکیا اے،ایہہ نفسیاتی حربہ اے یا اوس ظلم دا آغاز ہوون جا رہیا اے جینہوں نسلاں وی نہیں بھلدیاں۔۔۔ہوش کرو
انڈیا دشمنی سب توں ودھ پنجاب وچ پائی جاندی اے تے ایس دا چوکھا نقصان وی پنجاب نوں ہویا۔مزیدار گل ایہہ وے کہ ہر لایوریا امرت سر جاون دی تمنا رکھدا اے۔
عجب ہے
استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) پاکستانی سیاست و عوام کو نقصان پہنچانے کا ویسا ہی پراجیکٹ ہے جیسا پاکستانی معیشت اور عوام کو نقصان پہنچانے کے انڈیپنڈنٹ پاور پراجیکٹس( آئی پی پی) ہیں۔
ان میں سے ایک آدھ کے سوا کون سا مطالبہ دہشت گردی اور کالعدم قرار دینے کی بنیاد بن سکتا ہے۔جموں و کشمیر ایکش کمیٹی سے بات کرو :
لنک کھولئے پلیز
https://t.co/4qYNHiRZsl
معرکہء حق بڑی کامیا��ی تھی لیکن اگر کوئی سمجھتا ہے کہ عوام اس کی آڑ میں غیر جمھوری،آمرانہ طرز حکومت اور فاشزم کو قبول کر لیں گے۔۔۔نہیں ہو سکتا۔یہ سوچ ہی تاریخی شعور سے آنکھیں چرانے اور ملک کی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے والی ہے۔
جسٹس بابر ستار کی تعیناتی کی پی ٹی آئی حکومت نے سخت مخالفت کی۔اب کینگرو چیف اور حکوم�� نے بابر ستار کی سخت مخالفت کی۔ستم ظریفئی حالات ملاحظہ کیجئے کہ جوڈیشل کمیشن میں سول سوسائٹی کا نمائندہ بھی اس معاملے میں حکومت کا ہم نوا ہے۔