For all your property sale and purchase needs, trust experience and reliability.
Contact Intellectual Agency Real Estate — your trusted property partner.
Raja Amjad Tabrez | 📞 03345100048
پاکستان کی ایٹم بم بنانے کی کہانی اس بات کا ثبوت ہے کہ اگر ریاست کسی منصوبے کا تہیہ کر لے اور سب سٹیک ہولڈرز متحد ہوں تو اسے کوئی روک نہیں سکتا۔کیا ہی اچھا ہو اگر ریاست یہ بھی تہیہ کرے کہ اس ملک میں ہر فرد کی بنیادی ضروریات پوری کرنا ریاست کا اولین مقصد ہو گا۔ اس پر اسے دنیا سے مخالفت کے بجائے مدد بھی ملے گی۔ ��و آخر ایسا کیوں نہیں ہوتا؟
ایٹمی طاقت بننے کا خواب ذوالفقار علی بھٹو نے دیکھا تھا، خواب کی تکمیل نواز شریف کے دور میں ہوئی۔اسکو عملی جامہ پہنانے میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا اہم کردار تھا۔ اس پورے پراسیس میں دہائیاں لگ گئیں، دنیا کے ہر طاقتور ملک نے مخالفت کی،دھمکیاں دیں۔ اس عرصے میں پاکستان میں کئی حکومتیں آئیں اور گئیں، پاکستان کئی بحرانوں سے گزرا لیکن اس ایک ہدف سے کبھی کسی نے انحراف نہیں کیا۔ ایٹم بم بنانے کے خلاف تو اپنے لوگ بھی تھے۔لیکن بھارت کے ساتھ حالیہ جنگ نے ثابت کیا کہ یہ صحیح فیصلہ تھا۔
لوگوں کی خوشحالی تو ملکی دفاع پلان کا ایک اہم جز ہے۔
@AsifNadeemBhati
@beingphysiono1 @khushshans @syedzameer41533 @nyousaf_com @iaqeelyousafzai @WasifAbidiBPP @ProfAmirAman1
تلہ گنگ چکوال این اے 59 پر پی ٹی آئی پچاس ہزار ووٹ کی برتری سے جیت چکی ہے، تمام فارم 45 موجود ہیں، پر اب RO صاحب کہہ رہے ہیں کہ پی ٹی آئی کو دس ہزار ووٹ سے شکست دلوا دو۔
این اے 127 سے عطاء تارڑ کے مدمقابل ظہیرعباس کھوکھر بھاری اکثریت سے جیت رہے ہیں ۔
رزلٹ جمع کرنے کے لئیے رات سے اپنے ووٹ پر پ��رہ دیا آر او آفس پر جہاں ان پر پولیس گردی اوران سے فارم 45 چھیننے کی کوشش بھی کی گئی ۔
عطا تارڑ کے خلاف بھاری اکثریت سے جیت یقینی دیکھ کر اب انکو جعلسازی سے ہروایا جا رہا ہے۔