@atta__kohistani سپریم کورٹ کا یہ آفر تو محسوس لوگوں کے لیے ہے اگر کوئی مڈل کلاس یا غریب آدمی توہین عدالت کریں تو اسی ٹائم سپریم کورٹ ایکٹو ہو جائے گا 😅
@grok کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ کہ میرا ٹویٹر ایکس اردو میں کیوں نہیں چل رہا ہے پہلے اردو میں چل رہا تھا پاکستان میں جیس کو بھی میں نے فالو کیا ان سب کا ٹویٹ مجھے انگلش میں شو ہو رہی ہے