🌹السلام علیکم
صبح بخیر زندگی💥
دعا کی قبولیت آواز کی بلندی نہیں بلکہ دل کی تڑپ کا تقاضا کرتی ھےکیونکہ دعا صرف الفاظ کا مجموعہ نہیں
روح کی طلب اور کیفیت کا نام ھے
الله رب العزت آپ كو بے انتہا خوشیوں سے نوازے اور اپنے حفظ و امان ميں رکھے
آمیـــن یـا ربـــ العـــالمیــن
#محفل_سخن
پاک فوج کے خلاف سا��ش کرنے والوں نے ایک نیا کردار سامنے آیا ہےجو بطور کیپٹن برطرف ہونے کے بعد آج خود کو آرمی چیف کا ساتھی سمجھ رہا اور اس شخص کا فوج سے کوئی تعلق نہیں ہے فوج کے خلاف مہم اور ملک کے ادارے صرف دشمنوں کو فائدہ پہنچ رہےہیں دفاع اود معیشت سب کچھ داؤ پر لگا ہے
امریکہ نے عمران خان کے خلاف کوئی سازش نہیں کی ہے مائیکل کوگلمین
مائیکل کوگلمین جھوٹ بول رہے ہیں سازش ہوئی ہے عمران خان
فیٹف گرے لسٹ سے نکلنا عمران خان حکومتی اقدامات سے ممکن ہوا مائیکل کوگلمین
مائیکل کوگلمین سچ بول رہے ہیں یہ ہماری وجہ سے ہوا ہے عمران خان
آج عمران خان کہہ رہے ہیں کہ ہم نے IMF کا ڈکٹیشن نہیں لیا تھا مگر دیکھیے ان کی حکومت کیسےIMF پروگرام کی اہمیت اور ڈکٹیشن ماننے کی مجبوریاں بتاتی تھی۔ کوئی معاہدے کی اہمیت بتاتا، کوئی روپیہ گرنے کی اہمیت بتاتا اور کوئی قیمتوں میں اضافے کی اہمیت بتاتاتھا-
جس نے ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے قوم سے عزم کا اظہار کیا تھا، اس جنگ کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے بغیر کسی دباؤ، رکاوٹ یا مداخلت کے عملی اقدامات جاری
#OperationAlMeezan#SecuringPakistan
Pakistan Armed Forces played an important role in getting people of Pakistan out of trouble.
They stood by the people in every difficult time.💯💥
#OperationAlMeezan#SecuringPakistan
#SecuringPakistan#OperationAlMeezan
Our Armed Forces have made a great story of everlasting sacrifices to protect the ideological and geographical borders of Pakistan