الحمدللہ ۔میں اپنے قائد میاں محمد نواز شریف کے بیانیے کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہو کوئی اس جگہ سے ہلا نہی سکتا ۔ن لیگی ہو اور آخری سانس تک ن لیگی رہو گا
I LOVE QAID BOW G❤️
جانتا ہوں اسلام آباد کے حادثے کے بعد ہمارے دل رنجیدہ ہیں ، ٹوٹ چکے ہیں! مگر بسنت کینسل کرنے سے ہم دشمن کے آگے جھک جائیں ؟ ڈر جائیں ؟ یہی تو دشمن کا ٹارگٹ ہے- ہماری خوشیاں اور اس ملک کا مثبت چہرہ !! ہماری حکومت اور ہم اسلام آباد حادثے کے لواحقین کی ہر ممکن مدد کر رہے ہیں-
رنجیدہ دل ،اللّٰہ کریم سے دعا ، بزدل دشمن انشاءاللہ ہماری افواج تمہارا خاتمہ کریں گی-
پاکستان ہمیشہ زندہ آباد 🇵🇰
وزیراعلی پنجاب مریم نواز لبرٹی چوک کے دورے کے بعد موچی گیٹ پہنچ گئیں
وزیراعلی نے بسنت کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا
وزیراعلی کی آمد پر شہریوں کی بڑی تعداد جمع ہو گئی
بسنت کے انعقاد پر شہریوں کی وزیراعلی مریم نواز کی تعریف
"يوم يكجہتی کشمیر"
🔷: ہم کسی سے ڈرنے والے نہیں ہیں ، ہم نے ہر فورم پر کشمیر کی بات کی ہے اور ہمیشہ کرتے رہیں گے
ہم اپنا فرض ضرور ادا کریں گے
صدر پاکستان مسلم لیگ ن محمد نواز شریف
Students of Nawaz Sharif School of Eminence Jalalpur Pirwala Multan stand in solidarity with the people of Kashmir. A powerful expression of unity for the right to self-determination, freedom & human dignity.
@NSSEMultan#KashmirSolidarityDay
لاہور کے تاریخی بازار موچی گیٹ کا دورہ کیا دکانداروں اور خریداروں کے جوش و خروش نے دل جیت لیا،
وزیراعلی مریم نوازشریف کی جانب سے SOPs کے تحت بسنت کی اجازت، روایات کی بحالی پر عوام بے حد خوش دکھائی دی، میاں نوازشریف اور مریم نواز زندہ باد کے نعروں سے گونجتا موچی دروازہ پنجاب کی خوشحالی کا عکاس ہے۔۔
"يوم يكجہتی کشمیر"
🔷: مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر امن کا حصول نا ممکن ہے بھارت کشمیریوں سے آزادی کا حق نہیں چھین سکتا
جبر کا دور ضرور ختم ہو گا
وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف
دیہات میں ستھرا پنجاب کے عملے کی صفائی نظر آتی ہے اور شہروں سے لے کر محلوں تک کام جاری ہے۔ جدید مشینیں اور آلات مختلف سڑکوں پر فعال ہیں۔ سڑکوں کا محکمہ بھی مسلسل کام کر رہا ہے۔ پنجاب کے ہر حصے میں ترقیاتی سرگرمیاں دکھائی دے رہی ہیں۔ عوامی سہولت کے لیے ہمت کارڈ، کسان کارڈ اور اقلیتی کارڈ شروع کیے گئ�� ہیں۔ ایک سال کے اندر دس ہزار بچوں کی دل کی سرجری مکمل ہونا صحت کے شعبے میں واضح پیش رفت ہے
🪁: صرف 9 دھاگوں پر مشتمل کاٹن کی ڈور کا پنا استعمال ہوگا، چرخی، دھاتی تار، تندی اور بلٹ پروف میٹریل وغیرہ منع ہے
🪁: صرف لاہور میں 76 اور 8 فروری کو بسنت کی اجازت دی گئی، باقی پنجاب میں پتنگ بازی پر بدستور پابندی ہے
"بسنت کا تہوار , وزیر اعلی مریم نواز کا اظہار خیال"
۔ دکانداروں کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز کے فیصلے سے شہر میں رونقیں لوٹ آئیں اور روزگار بہتر ہوا۔ بسنت کی اجازت سے کاروبار بحال ہوا
ایس او پیز کے تحت محفوظ ڈور، کیو آر کوڈ اور رجسٹرڈ سامان فروخت ہو رہا ہے۔ مطالبہ ہے کہ بسنت ہر سال باقاعدہ منعقد کی جائے۔
@MaryamNSharif پتوکی میگ روڈ پر گزرتے ہوۓ بزرگ خاتون کھلے مین ہول میں گر گئی لوگوں نے دیکھ کر بمشکل جان بچائی اور باہر نکالنے پر دیکھا تو ان کی ٹانگ ٹوٹ گئ
Well done Maryam Nawaz
This is an important and much neglected issue
Speaking of Punjabi is equated with being paindu and Punjabi speaking parents are the one who perpetuate this stereotype by deliberately not speaking to their children in Punjabi and speak only in Urdu
Which is not the case at all with parents who speak Pashtu, Sindhi or Balochi
پتوکی کھلے میں ہول میں گر کر بزرگ خاتون کی ٹانگ ٹوٹ گئی
پتوکی بزرگ خاتون گزرتے ہوئے مین ہول میں گر گئئ جسے بمشکل باہر نکالا تو خاتون کی ٹانگ ٹوٹ گئی تھی ریسکیو
پتوکی ۔ بزرگ خاتون کو ابتدائی طبی امداد کے بعد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پتوکی منتقل کر دیا گیاریسکیو
@MaryamNSharif
شہر کے اندر ایک روٹ فعال ہے۔ راجن پور سے فاضل پور کا بائیس کلو میٹر طویل سفر اب بس پر ہو رہا ہے۔ راجن پور سے مٹھن کوٹ کے لیے چھ بسیں چل رہی ہیں۔ مسافروں کو محفوظ اور باعزت سفر کی سہولت مل رہی ہے۔ بسوں میں مفت وائی فائی اور چارجنگ پورٹس ہیں۔ طالبات اور طلبہ سفر کے دوران فون چارج کر لیتے ہیں۔ اس طرح رابطہ برقرار رہتا ہے اور تشویش کم ہوتی ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے امریکی قونصل جنرل اسٹیٹسن سینڈرز کی ملاقات۔
تجارتی، زرعی، تعلیمی و ٹیکنالوجی تعاون سمیت عوامی روابط پر تبادلہ خیال۔
وزیراعلیٰ نے پاک-امریکہ شراکت کو بااعتماد، پائیدار اور عوامی مفاد پر مبنی قرار دیا۔