#NewProfilePic
This Black Coat Is A Guarantee To Protect And SafeGaurd Rights of Public At Large, This Profession Is of Surety that We Shall Stand Firm For Rights of Depressed Class #Alhamdolillah To Be A part of such Holy Profession
کرغستان میں موجود تمام پاکستانی طلبہ کو واضح پیغام دے رہا ہوں پاکستان ایمبسی، پاکستان ہائی کمیشن،پا کسی بھی ریاستی ادارے کے عمارت میں رہیں جان بچائیں حکمت سے کام لیں #kargazsatn
الیکشن کمیشن نے کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی تحقیقات کے لئے خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی، الیکشن کمیشن کی کمیٹی اس بات کی تعین کرے گی کہ کمیٹی بنانے والا چیف الیکشن کمشنر دھاندلی میں ملوث ہے کہ نہیں
لینا چاہئے اور انتخابی دھاندلیوں پر ایک جوڈیشل کمیشن بنانا چاہیے جو ملک بھر کے فارم 45 کا از سر نو جائزہ لے کر امیدواروں کی ہار جیت کا فیصلہ کرے، اس طرح نہ صرف ہم آئینی بحران سے بچ جائیں گے بلکہ نئے الیکشن کے اخراجات سے بھی ملک بچ جاۓ گا
پیر کو الیکشن کالعدم قرار دین�� والی پٹیشن کی سماعت ہے، میرا خیال میں چیف جسٹس کا نام لے کر ان پر اسلئے الزام لگوایا گیا کہ وہ پریشر میں آ کر پورے الیکشن کو کالعدم قرار دے دیں حالاں کہ چیف جسٹس کا پوری الیکشن پولنگ کی کاروائی میں کوئی کردار نہیں تھا، چیف جسٹس کو یہ پریشر ہرگز نہیں
ملک میں کاکڑ فارمولہ کو 2 سال تک جاری رکھنے کے لیے کمشنر راولپنڈی کو لانچ کیا گیا تا کہ الیکشن کو متنازعہ قرار دیا جائے چیف جسٹس کو بھی بلیک میل کیا جائے،عوامی حکومت و مینڈیٹ کی بے عزتی کی جائے ایسا ہوا تو نا قابل قبول ہے فارم 45 کے مطابق نتائج قبول کریں سیاسی جماعت کو حکومت دیں
خان کا اللّہ پاک پر ایمان سچا تھا اس کا یقین کامل تھا اور دیکھیں پھر کیسے اللّہ نے مولانا کی زبان سے سچ جاری کروایا آج خان کے بییانیے کی مخالف بھی تائید کر رہے ہیں