کل سے ایک بہت بڑی غلطی کو لیکر، جس کی کسی بھی عالم دین نے حمایت نہیں کی، نہ کسی عام آدمی نے، اور دو دفعہ باقاعدہ امت سے معافی مانگنے کے بعد بھی۔ کچھ دین بیزار ملحد، سیکولر کمیونسٹ لبرل فاشسٹ، قادیانی خنزیر، اور کرین پارٹی کے بلوائی مسلسل ان دونوں عالم دین کو مسلسل نشانہ بنا کر اپنی جھوٹی انا کو تسکین پہنچا رہے ہیں۔
یاد رکھیں علماء کرام اس دنیا میں انبیاء کرام کے وارث ہیں، اور جو ان پر بھونکے گا، وہ اپنا ٹھکانہ ابو جہل۔ نضر بن حارث، ولید بن مغیرہ ابئ بن خلف ، عبداللہ بن ابئ اور مرزا غلام قادیانی کے ساتھ بنا رہے ہیں۔
کچے اور پکے کے ڈاکوں ایک تو چوری اور اوپر سے سینہ زوری۔ ہم یہ ظلم بھولنے والے نہیں، ہمارے کارکن کوئی بھیڑ بکری نہیں ایک ایک چیز کا حساب ہوگا۔
#سندھ_بچانےنکلو