In the wake of WGA strike, the Screenwriters Association of Pakistan (SWAP) sends a message to solidarity and support to Writers Guild of America @WGAWest@WGAEast
Here is our official presser:
https://t.co/ohdSt2NznX
ہر محب وطن پاکستانی جس کی نظر سے یہ ٹویٹ گزر رہا ہے فوری طور پر ری ٹویٹ کر کے اس ٹرینڈ میں شامل ہو۔
اپنے لیڈر کو اکیلا مت چھوڑنا !
#کپتان_کی_گرفتاری_پڑےگی_بھاری
عجیب دن نے عجیب راتاں
نه گلشناں وچ گلاب مهکن
نه دشت اندر سراب دھکن
نه شام ویلے شراب لبھے
نه کوئ سوهنی کتاب لبھے
نه میرے دل نوں ملال کوئ
نه میرے اندر جلال کوئ
نه ازن دیوے حضوریاں دے
نه حکم لاوے او دوریاں دے
نه کوئ نعره حبیب ولوں
نه کوئ حمله رقیب ولوں
عجیب دن نے عجیب راتاں.
This dialogue "Wah Saad Tumne bhi Kya Kismat payi Hain mohabbat bhi mili to khairat ki Tarah just broke my heart"💔💔
Saad deserves all the happiness but still he's suffering & will continue to suffer in coming episodes as we saw in promo 😭😭
#MujhePyaarHuaTha#WahajAli
تاریخ انسانی کے سب سے بڑے جلسے کے سامنے کھڑے ہو کر ایک لیڈر اپنی قوم کو آفاقی درس دے رہا تھا کہ
" ہم کبھی کسی کی غلامی نہیں کریں گے "
#امپورٹڈ_حکومت_نامنطور#PTI
....میں نے اس سے شرم رکھی اور بُرے کاموں سے ہاتھ اٹھالیا۔
یہ چار علم زندگی کے لیے اصول ا ور ایسی مشعلِ راہ ہیں کہ جس نے انھیں اپنا لیا زندگی اس کے لیے اتنی آسان اورمطمئن ہوگئی کہ شاید دنیا میں کسی اور کی نہ ہو.. !
کسی بزر�� نے کہا ہے کہ :
’’میں نے چار علم اختیار کیے اور دنیا کے تمام عالموں سے چھوٹ گیا۔‘‘
کسی نے پوچھا :
وہ چار علم کون کون سے ہیں؟
بزرگ نے جواب دیا:
پہلا یہ کہ میں نے سمجھ لیا کہ جو رزق میری قسمت میں لکھا ھےوہ نہ تو زیادہ ہوتا ھے نہ کم ،اس لیے زیادہ کی طلب سے مطمئن ہوگیا۔
!
دوسرا یہ کہ اللہ کا جو حق مجھ پر ھےوہ میرے سوا کوئی دوسرا ادا نہیں کر سکتا،اس لیے میں اس میں مشغول ہوگیا۔
تیسرا یہ کہ ایک چیز مجھے ڈھونڈتی ھے اور وہ ھے موت ، میں اُس سے بھاگ نہیں سکتا لہٰذااس کے ساتھ سمجھوتہ کرلیا۔
چوتھا یہ کہ میرا اللہ مجھ سے با��بر رہتا ھے۔....