کوہستان میگا سکینڈل میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں نیب نے 37 ارب روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا سراغ لگاتے ہوئے ایک پیچیدہ مالیاتی نیٹ ورک بے نقاب کر دیا۔ نیب کے مطابق تحقیقات کے دوران 1500 سے زائد بینک اکاؤنٹس کی جانچ پڑتال کی گئی، جبکہ 27 ارب روپے سے زائد مالیت کے اثاثے منجمد اور 10 ارب روپے سے زائد مالیت کے اثاثے ریکور کیے گئے
کچھ لوگ کہتے تھے کھانا کھانے کے پیسے نہیں ہیں پھر مریم نوازشریف نے بسنت کا تہوار بحال کیا تو اب پتا نہیں کہاں کہاں سے پیسے آ رہے اب ہمارے پاس اتنے آرڈر ہیں کہ کھانا کھانے کا ھی ٹائم نہیں
لوگوں میں بہت جوش و جذبہ ھے ❤️