📌 مشرقی وسطیٰ دنیا بھر کی تازہ مستند خبروں سے بروقت آگاہ رہنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک سے ہمارے ویٹس ایپ چینل کو فالو کریں
#IranIsraelUSWar#Analysis_360#WorldWar3
https://t.co/o8UWkv2NIz
Hashtag Schedule For The Month Of Jamadi-Ul-Sani
13 Nov / 3 Jamadiul Sani
#شہادت_زوجہ_حیدر
'DefenderOfAli'
'Daughter Of Prophet'
23 Nov / 13 Jamadiul Sani
#شہادت_مادر_علمدار
'Wife Of Imam Ali'
'UmmulBaneen'
25-29 Nov
#ModestyWeek
'LadyFatima'
'ImamAliShrine '
📌ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ترک، پاکستانی اور سعودی حکام کی اہم ملاقات جاری!! تہران میں ایران، پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا علاقائی سکیورٹی اور استحکام پر چار ملکی اجلاس جاری
#Iran
صائم ایوب - آؤٹ
صاحبزادہ فرحان - ان
پاکستان نے سہ فریقی سیریز کے بقیہ ون ڈے اسکواڈ سے صائم ایوب کو ریلیز کر دیا ہے۔
ان کی جگہ ٹی ٹوئنٹی کپتان صاحبزادہ فرحان ٹیم میں شامل
آمدِ با سعادت بی بی زینب سلاماللہعلیہا مبارک! آپ کی زندگی حیا و عفت اور دینِ خدا کے لیے قیام کی وہ روشن مشعل ہے جو ہر دور کی خواتین کے لیے مشعلِ راہ ہے۔
#جشن_شریکۃالحسین
'Daughter Of Ali'
'Queen of Courage
محمد یحییٰ اخونزادہ کی تعیناتی تاحکمِ ثانی مؤثر رہے گی
محمد یحییٰ اخونزادہ کی خدمات سول سرونٹس ایکٹ 1973 کے سیکشن 10 کے تحت خیبر پختونخوا حکومت کے سپرد کی گئی ہیں
حکومتِ پاکستان نے محمد یحییٰ اخونزادہ کی خیبر پختونخوا حکومت میں تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
محمد یحییٰ اخونزادہ، پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 20 کے افسر ہیں
محمد یحییٰ اخونزادہ اس سے قبل وزیراعظم آفس میں ایڈیشنل سیکریٹری تعینات تھے
#پخیر_پختونخوا
محمد یحییٰ اخونزادہ کا تعلق چارسدہ ، خیبر پختونخوا سے ہے
محمد یحییٰ اخونزادہ اس سے پہلےایڈیشنل پولیٹیکل ایجنٹ ساؤتھ اور نارتھ وزیرستان، سیکرٹری ہیلتھ، انفارمیشن اور ایجوکیشن خیبر پختونخوا اور کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان بھی رہ چکے ہیں
پشاور: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ , وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتار کر لیا گیا
#پخیر_پختونخوا
📌مزید خبروں کے لیے ویٹس ایپ چینل کو فالو کریں
https://t.co/o8UWkv2NIz
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اورگونرراج ساتھ لگانےپرحکومت اورپی پی میں اتفاق
وفاق کاخیبرپختونخوامیں آرٹیکل232اور234دونوں کے استعمال کافیصلہ
#ImposeGovernorRule
مکمل نتیجہ NA-168 بہاولپور ضمنی انتخابات
پولنگ اسٹیشنز 292/292 کا غیر سرکاری نتیجہ
مسلم لیگ ن کے امیدوار ملک منیر اقبال چنڑ 79,306 ووٹ لے کر کامیاب
آزاد امیدوار ولی داد چیمہ 42,623 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے
ن لیگ کو 36683 ووٹوں کی واضح برتری حاصل ہوئی
#بہاولپورشیرکا
چودھری ولی داد چیمہ: 1️⃣1️⃣7️⃣ ووٹ حاصل کئے
ملک منیر اقبال چنڑ : 7️⃣0️⃣ ووٹ حاصل کئے
ٹوٹل ووٹ 1091 ۔
غیر حتمی رزلٹ پولنگ اسٹیشن نمبر 21 ،گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول میڈیکل کالونی/ نزد مرکزی جامع مسجد ون یونٹ سٹاف کالونی ۔
#NA168SherKa