عمران خان صاحب کو ہمارے دل نے لیڈر مانا ��ے۔۔آپ اسمبلی میں بیٹھے چند 100/200 بے ضمیر لوگوں کو تو خرید سکتے لیکن بائیس کروڑ لوگوں کےدلوں کو نہیں خرید سکتے🦾
اداکارہ شگفتہ اعجاز صاحبہ
قاسم خان اقوام متحدہ میں 🚨
میرے والد، عمران خان، تقریباً ایک ہزار دنوں سے قید میں ہیں۔ وہ ایک ایسے نظام کا بنیادی نشانہ ہیں جو اختلافِ رائے کو سیاسی اختلاف نہیں بلکہ ایک سنگین جرم سمجھتا ہے جسے کچل دینا چاہیے
کوٹلی میں رینجرز کی گولیوں سے شہید ہونے والے شہداء۔
یہ گولیاں انہی کے ٹیکس کے پیسوں سے خریدی گئیں اور پھر انہی کے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہ پانے والوں نے اپنے حلف سے زیادہ آقاؤں کے حکم کی پاسداری کی۔
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو#ذہنی_مریض
گلگت بلتستان کی عوام نے آج وہ کر دیا جو کسی کو امید بھی نا تھی،
تحریک انصاف کو گلگت بلتستان میں نا قابلِ یقین فتح ہوئی ہے،
24 سیٹوں میں سے تحریک انصاف 21 سیٹوں پر آگے چل رہی ہے، ڈاکٹر شہباز گل
عظیم لیڈر کی عظیم قوم نے بہادری کی ایک اور مثال قائم کر دی۔
شکریہ گلگت بلتستان کے دلیر اور محبِ وطن پاکستانیوں! آپ نے ثابت کر دیا کہ ظلم، جبر اور فسطائیت کے باوجود عوامی طاقت اور شعور کو شکست نہیں دی جا سکتی!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
اختر صاحب کس دباؤ کا شکار ہوئے کہ انہوں نے الیکشن سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ ہماری تنظیمیں اس صورتحال کا بغور جائزہ لے رہی ہیں، اور ان شاء اللہ کل یا پرسوں تک ہم اپنا متبادل امیدوار نامزد کر دیں گے ہمیں پہلے ہی اندازہ تھا کہ ہمارے ��تحادی اور عوامی حمایت کو نقصان پہنچانے کے لیے مختلف کوششیں کی جائیں گی۔ ماضی میں بھی کچھ لوگ لوٹیں بن گیے اور راستہ بدل گئے، اب اختر صاحب بھی دباؤ کے تحت انتخابی میدان سے پیچھے ہٹ گئے ہیں اور مخالفین کی حمایت کر رہے ہیں۔
سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید خان
@AbdulKhalidPTI
جنید سلیم کا دبنگ تجزیہ 🔥
اس ملک کے کرتادھرتا اور سیاہ سفید کے مالک اگر عمران خان کو نہیں مان رہے
تو دوسری جانب عوام بھی عمران خان کے علاوہ کسی کو ماننے کو تیار نہیں ہے
اور عوام انکو اور لانے والوں کو نہیں مان رہی نہ قبول کررہی ہے اب 4 سال ہوگئے ہیں
عمران خان ایماندار ہے، ہم تو ایماندار کا ساتھ دیں گے۔ ایجنسیوں کو چور اور کرپٹ لوگ چاہییں، تو شوق سے جائیں۔ قربان، اپنے بچوں کو بھی اُن کی غلامی میں دے دیں۔
#نااہل_کرپٹ_غلام_حکومت
اگر آج گلگت بلتستان میں کسی سیاسی جماعت کو سب سے زیادہ عوامی حمایت حاصل ہے تو وہ پاکستان تحریکِ انصاف ہے۔ گزشتہ 4 سال سے عمران خان اور پی ٹی آئی کو سیاسی طور پر کمزور کرنے کی کوششیں جاری ہیں، لیکن اللہ کے فضل سے عوامی مقبولیت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
عوام نے 2024 کے انتخابات میں بھرپور اعتماد کا اظہار کیا، اور 7 جون کو بھی ان شاء اللہ ووٹ کی طاقت سے کامیابی کی نئی تاریخ رقم ہوگی۔ گلگت بلتستان کے عوام اپنے فیصلے سے ثابت کریں گے کہ حقیقی طاقت عوام کے پاس ہے۔
ان شاء اللہ، 7 جون کو کلین سویپ! ✌️
🚨🚨🚨 اخری اعلان
اگر اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر فکس میچ نہیں چل رہا اور واقعی گلگت الیکشن میں تحریک انصاف دلچسپی رکھتی ہے تو سہیل افریدی تمام تحریک انصاف کی لیڈر شپ کو سرکاری پروٹوکول میں گلگت سکردو پہنچائے
باقی فنکاریا ڈرامے بند کرے عمران خان کی رہائی کا عمل لائحہ دیجئے
”روس کا دورہ کر کے صدر پیوٹن سے میں نے معاملات طے کر لیے تھے کہ بھارت کی طرح وہ ہمیں بھی سستا تیل دیں۔ مگر جب واپس آیا تو “گریٹ” 22 گریڈ افسر نے امریکہ کی خوشنودی کیلئے روس کی مذمت کر دی۔ میں یہ سب اپنی ذات کیلئے نہیں بلکہ پاکستانی عوام کے لیے کر رہا تھا کہ انہیں مہنگائی سے ریلیف مل سکے۔ “ سابق وزیراعظم عمران خان