Saying Good-Bye to Afghan Refugees
Every war results into destruction of the region in all spheres of life. #Pakistan has witnessed two prolonged wars on its western border and a persistent threat on its eastern border. National interest, #security of the country and well being…
Very right. It is level three agenda setting which has been proved scientifically. There is strong salience between social media content and print media reports with one day lag. Twitter is leader. Print media follows twitter stories
الیکشن کی تاریخ کا ابھی اعلان نہیں ہوا لیکن کیمپین شروع ہو گئی ہے- اس دفع کیمپین کسی ایجنڈے کے اعلان سے نہی�� بلکہ ٹی ��ی پروگرام میں مکا بازی سے شروع کی گئی ہے- دونوں طرف سے جیت کے نعرے لگ رھے ہیں-
گئے وقتوں میں بندر، سانپ اور بچہ جمورا سے مداری گر ہجوم کے لئے تفریح کا سامان…
جنگل 2023
دن کے ابھی دس ہی بجے تھے، بندر کیلے کے درخت پر بیٹھا ناریل کے پانی اور کیلوں سے برنچ کر رھا تھا- ناریل کا پانی وہ اپنے چھوٹے کزن سے مانگ کر لایا تھا، اس نے کل کہیں سے چار پانچ ناریل توڑے تھے-جنگل میں ناریل کے درخت بہت کم تھے- ایک مکھی اسے بار بار تنگ کر رھی تھی - وہ…
افسانہ
رب نوا�� تین سال سے گاؤں سے نقل مکانی کر کے بیوی اور دو بچوں سمیت پنڈی آ گیا تھا- خود مزدوری کرتا اور بیوی گھر میں کپڑوں کی سلائی کر تی -ایک کمرے کے مکان میں دن رات گزر رھے تھے-لیکن چند ماہ سے گزر بسر مشکل ہو گئی تھی-گھر کا کرایہ، بجلی کا بل اور مہنگائی نے کڑے امتحان میں…
🔶Big Breaking: Mega Corruption Cases against Sharif Family, Zardari, Gillani and others restored as Supreme Court has nullified NAB Amendments introduced by PDM government.
#SupremeCourt
بلاول کہ رھے تھے بزنس مینوں سے ملنا ہمارا کام ہے، سیاست دانوں کا کام ہے- ہم ملک کی معیشت ٹھیک کریں گے- وہ تو گھر پہنچے تو والد صا��ب نے سمجھایا کہ یہ کیا فضول باتیں کر کے گھر آ گئے ھو- ہم ��ے کیسے معیشت ٹھیک کرنی ہے-وہ تو خراب ہی آپ کی پھو پھو اور میں نے کی ھے-@NadeemAfzalChan
@KhaalidMazari مزاری صاحب توسی وی پی ٹی آئی والی روڈ تے چڑھ دوڑے او- ویکھیا نئیں کی ھویا اوناں نال- باز آ جاؤ نئ تے دلی ھالے والی دور اے- جھوٹ سے پرھیز کرو
یہ وطن ھمارا ھے-ھم سب ہیں پاسبان اس کے
بیسویں صدی کے نصف تک پہنچتے پہنچتے دو عالمی جنگیں ہو چکی تھیں- دونوں جنگوں میں لگ بھگ دس کروڑ اموات ہویئں - لیکن دونوں جنگوں کے بعد دنیا برطانیہ، فرانس، سپین، ھالینڈ اور پرتگال کے تسلط سے آزاد ہو گئی-
اکیسوی�� صدی کو شروع ہوئے ابھی تئیس…
اگر ھم گلوبل میڈیا مارکیٹ کا تجزیہ کریں تو ھمارے قومی میڈیا ھاؤسز اس سے نابلد لگ رھے ہیں- revenue generation اب ایک آرٹ بن چکا ھے- یہ ویوورز کی ڈسکریشن تو ھے ہی- اس سے زیادہ تکنیک ھے- اس آرٹ کو سمجھیں -content میں دلچسپی مستقل نہیں رھی- میڈم بھی سلو اور آھستہ ہو رھے ہیں - وی لاگز…
شمالی وزیرستان کے کامران خان نے امریکہ میں منعقدہ ایم ایس آئی کا تخلیق کار 2023 پیپلز چوائس ایوارڈ جیت کر پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا
سپن وارم سے تعلق رکھنے والے کامران خان نے امریکہ میں منعقد�� ایم ایس آئی کے تخلیق کار ایوارڈ 2023 میں پیپلز چوائس ایوارڈ جیت لیا-
عالمی…
سپاس نامہ بورا خیل قوم – 17 اگست 2023
جناب میجر جنرل نعیم اختر جی او سی سیون ڈویژن، کمانڈنٹ ٹوچی اور تمام قابل قدر ملٹری اور سِول ایڈمنسڑیشن کے افسران۔۔۔ السلام علیکم!
میں بورا خیل قوم کی جانب سے عزت ماب میجر جنرل نعیم اختر کے بے حد مشکور ہیں جنہوں نے مصروفیت کے باوجود وقت نکال…