واہ کینٹ، پشاور و دیگر شہروں سے جو اطلاعات آ رہی ہیں کہ ڈرونز فضاؤں میں موجود ہیں تو جناب اس حوالے سے خبر یہ ہے کہ
یہ سب اب آوارہ ڈرونز ہیں، انڈیا نے ٹرمپ آرڈر کے بعد انہیں عاق کر دیا ہے، واپس نہیں جا سکتے۔ جب فیول ختم ہو جائے گا تو کہیں گر کر اپنی موت مر جائیں گے۔
#ceasefire
اللّه اکبر
انڈیا نے پہلا وار مظفرآباد کی اُس مسجد مسجد بلال شوائی پر کیا، جہاں محراب پر 'بُنیانٌ مَرصُوص' لکھا تھا۔ جواب اسی نام سے دیا گیا ، اسی آیت کے نام سے ایسا آپریشن کیا کہ انڈیا کی چیخیں مریخ تک سنائی دی جارہی ہیں۔
#ceasefire
لائن آف کنٹرول کے چورا کمپلیکس پر سفید جھنڈا لہرا دیا،سفید جھنڈا لہرا کر بھارتی فوج نے شکست تسلیم کر لی، پاکستانی فوج ��شمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے رہی ہے۔
#OperationSindoor #DGISPR #PakistanStrikesBack
پاکستان کا جوابی وار، لائن آف کنٹرول پر توپوں کا منہ کھول دیا، بھارت کی متعدد پوسٹیں تباہ، بزدل دشمن کانپ گیا، پوسٹیں چھوڑ کر فرار ۔
#OperationSindoor#DGISPR#PakistanStrikesBack