Proud to be a young supporter of #PMLN I see a better pakistan under the leadership of NawazSharif, ShehbazSharif , MaryamNawaz key role in the #YMT of #PMLN 🐅
گلگت بلتستان الیکشن 2026!
مسلم لیگ ن کے امیدوار ڈاکٹر محمد اقبال کی سربراہی میں حلقہ 3 میں شاندار ریلی کا انقاد
انشاءاللہ 7 جون صرف ن
#GBSherKa#SherGBMein
میں اور میری چیف منسٹر ہر وقت آپ کے ساتھ ہیں🔥🙌🏻🇵🇰
سرکاری اسکولز میں اساتذہ کی تنخواہیں 70 ہزار سے 2 لاکھ تک، جبکہ STIs کو 45 سے 50 ہزار ماہانہ دیا جا رہا ہے۔
اساتذہ کی عزت اور بہتری کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں۔ 😍
@RanaSikandarH
کارکردگی بولتی ہے، دعوے نہیں۔ پنجاب میں تعلیم کے شعبے میں جو مثبت تبدیلیاں نظر آ رہی ہیں وہ رانا سکندر حیات کی محنت اور وژن کا نتیجہ ہیں۔
#رانا_سکندر_پر_اعتماد
گلگت بلتستان الیکشن 2026 پاکستان مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار ڈاکٹر محمد اقبال کی سربراہی میں حلقہ 3 میں تاریخی ریلی کا انقاد ۔۔۔
@RashidNasrulah@MaryamNSharif
گلگت بلتستان میں شیر کی دھاڑ! جی بی اے 2 سے آزاد امیدوار سمیع اللہ خان مسلم لیگ ن کے امیدوار حافظ حفیظ الرحمن کے حق میں دستبردار۔ جنوبی پنجاب سے لے کر گلگت تک، عوام گواہ ہے کہ ن لیگ صرف باتیں نہیں، کام کرتی ہے۔ تعلیم، صحت اور پبلک ویلفیئر کا سفر اب جی بی میں بھی تیزی سے بڑھے گا۔
7 جون کا سورج مسلم لیگ ن کی فتح کا پیغام لائے گا!
#SherGBMein #GBSherKa
پنجاب میں تعلیمی بہتری، شفافیت اور طلبہ کے روشن مستقبل کے لیے اٹھائے گئے اقدامات اس بات کا ثبوت ہیں کہ عوام کا اعتماد رانا سکندر حیات پر درست ہے۔
#رانا_سکندر_پر_اعتماد
حافظ حفیظ الرحمن کی تاریخ ساز ریلی نے ثابت کر دیا کہ گلگت بلتستان کے عوام ترقی، خدمت اور مسلم لیگ (ن) کے ساتھ کھڑے ہیں۔ عوام کا سمندر، شیر کا لشکر! 🦁💚
#GBSherKa#SherGBMein
RA Shahzad نے شاید @RanaSikandarH کو عام سیاستدان سمجھ لیا ہے۔ یہ وہ کھلاڑی ہے جو میدان میں بھی جواب دیتا ہے اور کارکردگی میں بھی۔ شیر کو للکارنا آسان ہے، مقابلہ کرنا نہیں🔥🔥🔥🔥🔥🔥
گلگت بلتستان میں ترقی کی نئی امید پیدا ہو چکی ہے۔ عوام کا یقین ہے کہ ملک کو مضبوط اور مستحکم بنانے والی قیادت ہی جی بی کا مستقبل بھی روشن بنا سکتی ہے۔
#GBSherKa#SherGBMein