Today's tragic attack in #Peshawar is a stark reminder that we must work tirelessly to eliminate the root causes of terrorism.
#Terrorism continues to plague us, especially Khyber Pakhtunkhwa has been enduring its share of these heinous acts.
Joint efforts of all stakeholders, implementation of the National Action Plan (#NAP), and effective strategy is the only way forward
#Peshawarblast #Blast @OfficialDGISPR@PakSarfrazbugti
پشاور وارسک روڈ پر ایف سی کی گاڑی پر ہونے والا المناک حملہ ایک واضح یاد دہانی ہے کہ ہمیں دہشت گردی کی جڑوں کو ختم کرنے کے لیے انتھک محنت درکار ہے۔
دہشت گردی دوبارہ ہمیں اپنی لپیٹ میں لے رہی ہے، خصوصاً خیبرپختونخوا ان ہولناک کارروائیوں کا سب سے بڑا شکار ہے
تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشترکہ کوششیں، نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد اور موثر حکمت عملی ہی آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے۔
#Peshawar #Terrorism #NAP #Peshawarblast #Blast @OfficialDGISPR@PakSarfrazbugti
تیرہ مہینے پر محیط ریفرنس کا دلیری سے مقابلہ کرنے کے بعد اب تیرہ مہینے کیلۓ چیف جسٹس بنتے ہی قاضی فائز عیسی کا آٹھ سال کے وقفے کے بعد پہلی فل کورٹ میٹنگ بلا کر سپریم کورٹ کی امیج بلڈنگ سے آغاز کرنا انتہائ خوش آئند عمل ہے -
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو بطور 29ویں چیف جسٹس کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار
امید ہے وہ چیف جسٹس کے طور پر اپنے 13 ماہ پر محیط دور میں آئین و قانون کی بالادستی کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ اعلیٰ عدلیہ کے وقار کو بحال کرنے کی پوری سعی کریں گے۔
عدالت عظمیٰ کی اصل روح کے محافظ اور روایات کے علمبردار بنتے ہوئے سپریم کورٹ میں اتحاد قائم رکھیں گے اور باہمی تفریق کا خاتمہ کردیں گے
سپریم کورٹ میں تعطل کا شکار عام لوگوں کے ہزاروں کیسز کو جلد از جلد نمٹانے کا لائحہ عمل اور حکمت عملی اپنائیں گے تاکہ سائلین کو ریلیف مل سکے
پارلیمان کے ساتھ عدلیہ کے تعلقات کو مثبت رخ پر لائیں گے اور تمام اسٹیک ہولڈرز کو ساتھ لے کرچلتے ہوئے عدالت اور انصاف کے نظام پر عوام کے اعتماد کو بحال کریں گے
#SupremeCourt #SupremeCourtofpakistan #QaziFaizIsa #ArifAlvi
سپریم کورٹ سے کاروائی کا براہ راست نشر ہونا یقیناً ایک تاریخی دن اور نہایت خوش آئند اقدام ہے،
اس طرز عمل کے دور رس اور مثبت نتائج آئیں گے، نظام انصاف میں شفافیت اور عدلیہ کا وقار بلند ہوگا۔ اس عمل سے عوام کا اس ادارے اور معزز ججز پر اعتماد میں اضافہ ہوگا۔
#SupremeCourtofpakistan #chiefjusticeofPakistan #ChiefJustice #QaziFaezIsa #Islamabad
الیکشن کمیشن کے جانب سے عام انتخابات کا عبوری اعلان ایک بہترین فیصلہ ہے، اس سے سیاسی ماحول میں پھیلے ابہام اور خدشات کی بادل چھٹ جائیں گے
امید ہے الیکشن کمیشن سخت ترین حالات کے باوجود ملک میں شفاف الیکشن کروائے گا اور ووٹ کی طاقت سے آنے والی آئندہ حکومت ملک و قوم کو مسائل کی دلدل سے نکال سکے گی
#QWP #Elections2024
The Qaumi Watan Party is proudly celebrating its 10th Foundation Day today under the dynamic leadership of the Milli Rahbar Aftab Ahmad Khan Sherpao. QWP is rapidly getting popular among the common people across the world, particularly Pakhtuns. Long Live Pakistan Long Live QWP
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کی طرف سےاپوزیشن کےساتھ ہونےوالےمعاہدےکی توثیق سےاپوزیشن مزید مستحکم ہوگئی ہے
صاف نظر آرہا ہےکہ اب عدم اعتماد کا سیشن صرف رسمی نشست ہوگی۔ عمران نیازی کو چاہئےکہ وہ باوقار طریقہ اپنائیں اوراستعفی دےکر گھر چلےجائیں
#MQM#NoConfidenceMotion#Resign
I strongly condemn the attack on #SindhHouse by the workers of #PTI on the instigation of their top leadership.This clearly shows that #IK has lost the confidence of the house & is now resorting to such tactics to terrorise the members from voting against him
#NoConfidenceMotion
Last time KP had a female minister in its cabinet was because of @QWP_PK when it nominated @anisazebQWP as minister. The first ever women MPA who won the general seat in elections in Kp was QWP’s Ghazala Habib Tanoli. We will keep striving for gender equality in future as well.
Let’s commemorate IWD with a resolve to respect the dignity and honour of women & their progress and equality in all walks of life must be ensured; all political parties must act like QWP to encourage and involve women in all tiers of the Party. #QWP#International WomensDay2022
عورت قوم کی عظیم روایات کی اگلی نسلوں تک تسلسل کی ضامن ہے۔قومی وطن پارٹی نےہمیشہ عورتوں کےحقوق کی آواز اٹھائی۔ہمارا یقین محکم ہےکہ عورت بااختیار اور مضبوط ہوگی تو آئندہ نسلیں اور قوم کا مستقبل محفوظ اور روشن ہوگا
#InternationalWomensDay2022#8thMarch#HerRightToRise
Let’s commemorate IWD with a resolve to respect the dignity and honour of women & their progress and equality in all walks of life must be ensured; all political parties must act like QWP to encourage and involve women in all tiers of the Party. #QWP#International WomensDay2022