فضیلہ قاضی بھی کشمیریوں کے حق میں کھل کر سامنے آ گئ ہیں۔🔥🔥
کون لوگ ہیں آپ اپنے لوگوں کو مار رہے ہیں اپنے بچوں کا قتل عام کر رہے ہیں شرم نہیں آتی . اس ملک میں کسی کو اختیار مل جائے وہ پاگل ہی ہوجاتا ہے ۔ مت کریں پاکستان کو ٹکڑے ٹکڑے۔
یہ بچہ جو I Love You Nawaz Sharif کہہ رہا ہے یہ کچھ روز قبل پیپلزپارٹی کے جلسے میں جئے بھٹو کے نعرے لگارہا تھا ۔ یقیناً بڑا ہوکر کامیاب سیاستدان بنے گا ۔ کیوں کہ یہ سسٹم کو سمجھ چکا ہے ۔
ویڈیو میں ایک چیز نوٹ کی ?
جب بھوک روح تک اتر جائے تو گرم سالن روٹی ہاتھ بازو نہیں جلاتے بھوک کے سامنے جلنے کی تکلیف کچھ نہیں لگ رہی
معصوم بچے یتیم بچے انبیا کی سرزمین کے بچے
ہم شرمندہ ہیں اے ارض فلسطین ہمیں معاف کردینا.💔
This is the image which agitates the far-right the most: an intelligent Muslim woman who refuses the role of victim and stands up to make the case for her people.
نواز شریف کی سیاست اب ریکور نہیں ہو سکتی جب آپ اس بات کو قبول کر لیں جس کا مقابلہ کرتے آئے ہیں تو پھر بات ختم ہو جاتی ہے ان کی جماعت مرکز اور صوبے میں اقتدار میں ہے لیکن جماعت کی عزت نہیں ہے جماعت کا ووٹر نہیں ہے جب آپ بازار جائیں تو اس جماعت کے بارے میں مثبت بات نہیں ملتی 8 فروری والا بہت بڑا فیصلہ تھا جو نواز شریف نہیں کر پائے ! شاہد خاقان عباسی
Dowie’s a British revert to Islam. Me, a Muslim in the Middle East, learnin’ heaps about Islam from this guy… wild, Ik.
Watching him grilling that stoned racist cheapskate Tommy Robinson is refreshing
عاصم منیر کے بھائی قاسم منیر نے شراب کے نشے میں ایک معصوم پاکستانی کا قتل کر دیا تھا اور پھر اس مظلوم خاندان کو ڈرایا دھمکایا گیا کہ وہ مقدمہ نہ کریں
کس شرابی کبابی خاندان کے حوالے یہ ملک کر دیا گیا ہے
علیمہ خان کا خدشہ 🚨
یہ ذرائع کہاں سے بتا رہے ہیں کہ عمران خان کا بلڈ پریشر ہے، خدانخواستہ یہی بتانا چاہ رہے ہیں کہ بلڈ پریشر کی وجہ سے عمران خان کو برین ہیمرج ہو گیا۔
کیا یہ سوچ رہے ہیں کہ عمران خان کو جیل میں ختم کریں گے، ہم سے یہ برداشت نہیں ہوگا
میری 4 جولائی کی پوسٹ.....
کہا تھا نا ان لوگوں کو سمجھ نہیں آنی کہ ہمارے ساتھ کیا ہو رہا اور کون کر رہا.... یہ لوگ بس خاموش رہیں گے یہ بولنے کے قابل بھی نہیں رہیں گے...
بس دیکھتے جاؤ
اگر انیس ستی کی شہادت کا مذاق نہ اڑایا جاتا۔ اگر عاصمہ شیزرازی صاحبہ اور ساتھی اس وقت لاشوں کو نہ جھٹلاتے۔ تو آج اسامہ جمیل زندہ ہوتے۔
صرف بندوق چلانے والا نہیں۔ اس پورے سسٹم کا ہر سہولتکار ان نوجوانوان کا قاتل ہے۔
مریم صفدر کو وزیراعظم بنائیں گے اور ان کا جو پنجاب کا گورننس ماڈل ہے اسے سارے پاکستان میں نافذ کریں گے ! عظمی بخاری ۔۔
اب تو اپنی پارٹی والے بھی کہہ رہے ہیں کہ یہ نظام ناکام ہو گیا ہے شہباز شریف فیل ہو گئے ۔۔
There is no coverage in international media about the attacks on Muslims in Nepal.
Hindu extremist mobs have attacked mosques, destroyed Muslims' properties and physically assaulted them.