پہلےپانامہ پیپرز نے ہماری حکمران اشرافیہ کی بدعنوانی اور منی لانڈرنگ پر سےپردہ ہٹایا۔ اب براڈشیٹ کےانکشافات نےایک مرتبہ پھر ہماری حکمران اشرافیہ کی بھاری بھرکم کرپشن اور منی لانڈرنگ بےنقاب کردی ہے۔ ان عالمی انکشافات پر یہ اشرافیہ خود کو "انتقام" کارڈ کی اوٹ میں نہیں چھپا سکتی۔
Mre Amma kehti hain
"K asa b huta ha k jo cheez hmy achi lagti hai,wo khuda ko bht bure lgti hai ...
R jo cheez hmy Bure lgy Ho skta h wo khuda ko achi lgy"
Bs Hm khuda ki maslehut ko nahe jan skty💯
کہنے کو بہت کچھ ہے پر کہ نہیں سکتے
جانتے ہوں کیوں؟
کیونکے اب ڈر لگتا ہے لوگوں سے جن سے دل کی بات کرے اور کل کو وہی ہماری دل کی باتوں کا تماشا بناتے ہیں۔۔اس دنیا میں کوئی بھی کسی کا سگا نہیں ہے۔ دل کی بات دل میں رکھنا سیکھو۔۔💯