عوام آرمی چیف حافظ عاصم منیر اور نوازشریف سے پراعتماد فوج کی کمان حافظ قرآن کے ہاتھ میں ہے
اور حکومت اسی نوازشریف کی ہے جس نے ایٹمی دھماکے کیے تھے
اس لئے آج ہم دنیا سے آگے ہیں
انگلینڈ سے آئے ہوئے عزادار شکر گزار وزیراعلی @MaryamNSharif کا!😍🙌🏻
میں ہر سال انگلینڈ سے
پاکستان محرم الحرام میں آتا ہوں جو اس دفع انتظام تھے وہ بہترین تھے ……
محرم الحرام کے مقدس ایام میں جھلسا دینے والی گرمی کے باوجود پنجاب پولیس کے جوان سڑکوں پر متحرک رہے اور موسم کی سختی کی پروا کیے بغیر عزاداروں کو مکمل تحفظ فراہم کیا۔ ان کی فرض شناسی اور دن رات کی محنت کی بدولت عاشورہ انتہائی پرامن اور خیر و عافیت سے گزرا۔ اس تپتے موسم میں عوام کی خدمت کو ترجیح دینے والے اپنے ان تمام بہادر جوانوں کو شاباش دیتی ہوں۔ آپ ہمارا فخر ہیں۔ جیتے رہیں 👏🏻
الحمدللہ گذشتہ سال کی طرح اس مرتبہ بھی محرم الحرام کا پرامن، باوقار اور منظم انعقاد ممکن ہوا جس پر میں پوری ٹیم پنجاب کو دل کی گہرائیوں سے شاباش دیتی ہوں۔تمام صوبائی وزراء , ایم پی ایز , پنجاب بھر کی ضلعی انتظامیہ، پنجاب پولیس، قانون نافذ کرنے والے اداروں، ریسکیو 1122، ستھرا پنجاب , ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ اور لوکل گورنمنٹ کے جوانوں نے دن رات ایک کر کے جس طرح اپنے فرائض سرانجام دیئے وہ قابلِ ستائش ہے۔
گذشتہ برس کی نسبت اس دفعہ شدید گرمی میں عزاداروں کو ریلیف کی فراہمی یقینی بنانے کیلیے جو بہترین اقدامات کیے گئے وہ اپنی مثال آپ ہیں۔ چپے چپے پر ٹھنڈے پانی کی سبیلوں کا شاندار انتظام، جلوسوں کے راستوں پر عرقِ گلاب کا چھڑکاؤ اور گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لیے سموگ گنز کے ذریعے پانی کی پھوار نے لوگوں کو بہت سکون فراہم کیا۔
اس کے ساتھ ساتھ مجالس اور جلوسوں کے روٹس پر ستھرا پنجاب کی ٹیموں نے صفائی ستھرائی کے مثالی انتظامات کو یقینی بنا کر ایک نیا معیار قائم کیا ہے۔ تمام اداروں کا یہ باہمی تعاون اور ٹیم ورک واقعی ہم سب کیلیے باعث فخر ہے۔
شاباش ٹیم پنجاب 👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻
*کمسن منتہا کے گھر معاونِ خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب شعیب مرزا کی آمد، اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت🇵🇰🙌🏻
اس موقع پر شعیب انہوں نے کہا،
"یہ @MaryamNSharif کی ��کومت ہے اس طرح کے درندہ صفت لوگوں کی کوئی جگہ نہیں👏
پورے پنجاب کی طرح🙌💯
وزیراعلی مریم نواز کے احکامات پر کوٹ ادو میں بھی یوم عاشورہ پر جلوس شرکاء کے لئے خصوصی انتظامات، پانی کی سبیلیں اور عرق گلاب ملے پانی کا چھڑکاؤ۔۔
جو میرے اہل تشیع بہن بھائی ہیں انہیں یہ احساس ہو کہ ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں!🙌🏻💜
ہم نے ڈسٹرکٹ انتظامیہ کو واضح احکامات جاری کئے کہ ہماری طرف سے جو چاہئے ہم دیں گے آپکو یہ احساس ہو ہمیں آپ کی قدر ہے آپ کی پرواہ ہے۔۔
@MaryamNSharif
مریم کا جدید سیف پنجاب!🙌🥰
نارووال میں ایک امام بارگاہ کے متولی نے مجلس سے قبل پولیس سکیورٹی کی عدم موجودگی پر امام بارگاہ میں نصب QR Panic Button اسکین کرکے کیسے انتظام کیا
@MaryamNSharif
مریم نواز کی ہدایت پر مظفرگڑھ میں ڈی سی مظفرگڑھ عثمان طاہر جپہ اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر غنصفر شاہ فیلڈ میں موجود سیکورٹی اور صفائی ستھرائی کا جائزہ
@Muzaffargarh_dc@MuzaffargarhP