▪️بھارت نے اپنی ننگی جارحیت جاری رکھتے ہوئے پاکستان کے اہم عسکری مراکز نور خان ایئربیس، شورکوٹ ایئربیس اور مرید ایئربیس پر میزائل داغے ہیں۔
▪️پاکستانی فضائی دفاع نے دشمن کے ان حملوں کو بروقت ناکام بنا دیا ہے۔
▪️الحمدللہ، کسی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔
▪️بھارت اب پاکستان کے جواب کے لیے تیار ہو جائے۔
▪️پاکستان کی مسلح افواج اپنی سرزمین، فضائی حدود اور قومی سلامتی کے دفاع کیلئے پوری طرح تیار ہیں۔
پاکستان زندہ باد!
پاک فوج پائندہ باد! 🇵🇰
عرض ہے کہ اب لڑنا ہی پڑنا ہے۔ انہوں نے ویسے جان نہیں چھوڑنی اور امریکہ نے یہ لڑائی بند نہیں کروانی۔
ہمت کریں۔ اللہ بہتر کرے گا۔ پہلے ہی دن جواب دینا چاہیئے تھا۔ جتنا بیک ف�� پر جائیں گے اتنی قیمت زیادہ چُکانی پڑے گی۔
خان کو رہا کریں۔ وہ قوم کو اکٹھا کرے آپ بارڈر سنبھالیں۔
ایک ذمہ دار شہری کی طرح کچھ بھی شیئر کرنے سے پہلے تصدیق ضرور کریں۔
ہائبرڈ وارفیئر اور ڈیجیٹل گمراہ کن معلومات کے اس دور میں، جھوٹی خبروں کے پھیلاؤ سے ہوشیار رہنا بے حد ضروری ہے۔
صرف وزارتِ اطلاعات و نشریات اور آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ تصدیق شدہ معلومات اور سرکاری بیانات پر ہی اعتماد کریں۔
آئیے بطور باخبر شہری، اپنی قومی ذمہ داری کو نبھائیں اور کسی بھی معلومات کو شیئر کرنے سے پہلے اس کی تصدیق ضرور کریں۔
🚨 FAKE NEWS ALERT
India fantasising about capturing a Pakistani Pilot
FYI this is how you capture a pilot👇🏽
Tweet about Pakistani pilot in Indian custody is totally FAKE, keep dreaming India!
#IndiaPakistanWar#Pakistan
وزیراطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے بھارت کی جارحیت اور بزدلانہ حملے پر پاکستان کی طرف سے بروقت اور اعصاب شکن جواب دینے پر افوج پاکستان کی کاروائی کو سراہا اور بھارت کے جنگی جنون اور خود پسندی کو عوامی انداز میں للکار دی۔
"پہل بھارت کرے ثبوت بھی کوئی فراہم نہ کرے، اور پھر مظلوم ہونے کا ڈرامہ بھی رچایا جائے۔ یہ نہیں چلے گا اس کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا"
وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ