@wiseconnector Whenever we meet.... Yes we are still.... But the second one is all n all..... ❤️I have two best friends..... Infact I always have plenty of best friends for my different moods and deeds as well🤩🤣
اپنی گروہ داری سے انکار تو ایسے ہے جیسے
کوئی ایک خدا کو مانتا ہو
پھر ایک دن جب جان جائے
کہ جان جانے والی ہے
تو اپنی اصل سے مکر جائے
کہہ دے میں کافر ہو گیا ہوں
"گروہ دار" اب نہیں رہا ہوں
انتارس
گروہ دار
ہم ایک گروہ کے بندے
ایک جیسے خیال رکھنے والے
ہم پر اگر عتاب بھی آئے
ہم اپنا فرقہ نہیں بد��تے
ہم اپنے گروہ کو نہیں چھوڑتے
سزا ملے گی تو سب بھگتیں گے
لیکن کسی عدالت میں جا کر
اپنی گروہ داری سے منحرف نہ ہوں گے
یہ نہیں کہیں گے کہ نہیں نہیں اب!!
ہم اس گروہ میں نہیں رہے ہیں