لب سی سی کر چپ کروائے جتنا چاہے ۔
ہم چیخیں گے آزادی۔
کشمیریوں کے لیے لکھا گیا بہت ہی پیارا ISPR کانغمہ افسوس کے ساتھ میرے ہم وطنوں پاکستانیوں کے نام #شہبازگل_کو_رہا_کرو
Few doctors from PIMS reached out to me regarding Dr Haroon. Despite being a critic of PTI & Khan, after examination of shahbaz gill even he was found posting this.
حکومت کو چاہیئے پمز ہسپتال کے
باہر پولیس، رینجرز، ایف سی، آرمی ، میزائل، لڑاکا طیارے اور ہوسکے تو ایٹم بم بھی پہنچا دو اور جو پاکستانی عیادت کیلیئے آۓ چلا دو اس پہ۔
شہباز گل کو ننگا کرکے مارا گیا، یہ سب ناقابل قبول ہے،فواد چوہدری
تحریک انصاف نے کل عمران خان کی قیادت میں چائنہ چوک سے ایف نائن پارک تک ریلی نکالنے کا اعلان کردیا
ملک بھر میں بھی کل ریلیاں نکالنے کا فیصلہ
دی گارڈین نے میری گفتگو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کی۔ میں نے بھارت میں ملعون سلمان رشدی کو مدعو کرنے پر سیمینار میں شرکت سے انکار کیا۔ انٹرویو میں، میں نے گستاخ رسولﷺ کو سزا دینے کے اسلامی طریقہ کار کی وضاحت کی۔ سانحہ سیالکوٹ کا حوالہ دیا، اسی تناظر میں رشدی کی بات کی۔
عمران خان
Monstrous behaviour against PTI Official Mr Gill, No-one can justify this brutality and injustice by A puppet politician like Rana sanaullah we strongly condemned this unfair and one-sided political victimisation by higher authorities 🫡
Shame 💔
Just saw Murad Saeed's video. He said Gill is being tortured in the hospital, too. They changed his medical reports as well. He also said that what's being discussed on social media is not even half of what happened to him. Also, his health is deteriorating but no one cares.