مزدور کا بچہ سائیکل چوری میں پانچ سال جیل کے اندر گزارتا ہے اور کشمالہ طارق کا بیٹا چار بندوں کو قتل کرنے کے بعد ایک دن کے اندر اندر ضمانت پر رہا ہو جاتا ہے یہ ہے ایک غریب اور طاقت ور انسان میں فرق یااللّه میرے ملک پر رحم فرما غریب کی مدد فرما
@ShahzadYunasPTI اچھا وکیل ہے تجر بہ کار بابر ستار انشاءاللہ اسلام آباد ہائی کورٹ طلباء کے حق میں فیصلہ دے گا اور HEC کو بھی سوچن�� چاہیے بچوں کے مستقبل کے ساتھ کھیل رہے طلباء کو زخمی کیا جارہا لاٹھی چارج کیا جارہا بہت افسوس ہوتا ریاست کا ایسا بیہمانہ تشدد دیکھ کر
Release the students , there should be no FIR or I swear , in the morning I will go to the police myself and take them out #JusticeForStudents , and @ImranKhanPTI this youth won’t forgive you for what ur Government is doing
Message by @Shafqat_Mahmood "Some university students r demanding that their exams should be online as they hv been studying online. This is a decision for the universities to make but I hv asked HEC to consult VCs & see if it is possible given special circumstances this year 1/2
جب اس سے قبل امتحان Online لیئے جا چکے ہیں تو اب کیو نہ��ں
صرف مافیا بیٹھا ہوا ہے پیسے ہڑپنے کیلیئے
کہا سے لا کر دیتے رہے اتنے پیسے کب ��ک حرام کھاو گے اور نا انصافی کرو گے ،کل کو تم لوگوں کے بچے بھی یہی بگتے گئے انشاءاللہ
جیسا کرو گے ویسا بھرو گئے
@ShahzadYunasPTI
#insaf