She lost 14 members of her family's in Israeli bombing on Gaza .
Whole world is sleeping OIC is sleeping.
57 Islamic army's collation is sleeping
#فلسطین_پکار_رہا_ہے
ہم نے پاکستان میں Imran Khan کی حکومت اس لیے ختم کی ہے کہ پاکستان China کے ساتھ اپنے تعلقات کم کرے اور پاکستان میں United States کے حق میں پالیسیاں بنائے۔
@balochi5252 ہیلو @grok
عمران خان صاحب نے جتنے ایموشنل باتیں مراد سعید صاحب کے کتاب میں لکھی گئی ہے وہ سارے یہاں شئیر کیجئے جیسے کہ "تم دیکھ نہیں رہے مراد! میں اکیلا ہوں"
ایک ضروری اعلان سنئیے
ہم وزیراعظم شہبازشریف صاحب سےدرخواست کرتےہیں کہ فورًا قوم سےخطاب کریں اور ایک بار پھر ٹرمپ صاحب کےفضائل و برکات بتانےکےبعد انہیں امن کےنوبل انعام کیلئےنامزدکریں تاکہ پاکستانی قوم اورخاص طور پر میٹھی نیند سوئی امتِ مسلمہ کی صحیح رہنمائی ہوسکے۔۔
اعلان ختم ہوا
محترمہ مریم نواز صاحبہ۔۔لگزری جہاز اور رمضان مبارک،کمال کی چیز لی ہے آپ نے،مان گئے آپکی چوائس کو،اب جب سرکار کا مال موجود ہو تو بندہ روزہ رکھکر بھلا کیوں سڑکوں پر خوار ہوتا پھرے،اور پھر اس اقتدار کا کیا پتا کب اِدھر اُدھر ہو جائے بندہ ایک ایک کر کے اپنے سارے شوق کیوں پورے نہ کرے،باقی حاسد لوگوں کا کیا ان کا تو کام ہی حسد کرنا،آپ جی بھر کر اپنے اشتہار چھپوائیں،اپنےاشتہار چلوائیں،اپنے نام پر منصوبوں کے نام رکھیں،میں تو کہتا ہوں ائیر پنجاب کا نام بھی ائیر مریم یا ائیر نواز ہونا چاہئیے،سوچیئے جب ہر جہاز پر آپکی اور نوازشریف کی تصویر ہو گی اور جب یہ جہاز شُوں کر کے اڈیالہ جیل کے اوپر سے گذریں گے تو مخالفوں کو لگ پتا جائے گا،میں تو کہتا ہوں اڈیالہ جیل کا نام بھی بدلیں،نواز جیل کیسا رہے گا،باقی حمزہ شہباز کو سائیڈ کرانا اور اپنی بہن کے خاوند کو اپنا مشیر لگانا،دل خوش کر دیا آپ نے،آپکی جمہوریت کے لئیےیہ خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی،میں تو کہتا ہوں بیٹے جنید کو بھی کوئی ذمہ داری دیں،اب تو اسکی شادی بھی ہوگئی،کب سے فارغ گھر بیٹھا ہے ماشاءاللہ بڑا پیارا بچہ ہے،اور ہاں اگر لگزری جہاز پر تنقید نہ رکے تو کسی دن کہہ دیں،یہ عمران دور کا ایک غلط فیصلہ تھا،ہم جہاز نہ لیتے تو جرمانہ پڑجاتا،ہاں یہ کہہ دیں،کون سا سائیں عثمان بزدار نے آ کر تردید کر دینی ہے،وہ تو ابھی تک اپنی دیہاڑیوں کے نکے نوٹ گننے میں لگے ہوئے ہیں،ارے میں کن باتوں کو لے کر بیٹھ گیا،آج آپ سے ہمکلام ہونے کا شرف اس لئیے حاصل کیا کہ آپکو بتا سکوں کہ پنجاب میں غربت ساڑھے 16 فیصد سے بڑھکر 23.3 فیصد ہو گئی ہےمگر آپ نےیہ بات نوازشریف صاحب کو نہیں بتانی،انہیں تو بقول آپکے کوئی چیز ایک روپیہ مہنگی ہونے پر رات کو نیند نہیں آتی یہ تو اکٹھی 7 فیصد غربت بڑھی ہے ایسے ہی کہیں پریشان ہو کر وہ 20 پچیس گاڑیوں کے پروٹوکول میں مری نہ چلے جائیں،ہاں یاد آیا،اُس دن ایک بچی کے ساتھ منصور ملنگی کا “اک پُھل موتیے دا”گنگناتے ہوئے آپ اچھی لگ رہی تھیں۔۔
خوش رہیں۔۔آباد رہیں
دماغی دعا ہے کہ اللہ آپ کو وقت سے پہلے وزیراعظم بنائے تاکہ جو اکیلا پنجاب “انجوائے” کر رہا ہےوہ پورا پاکستان “انجوائے” کرے۔۔
سر!
یہ بھی لکھ دیتے کہ یہاں قبائیلی علاقوں میں آئے روز آپریشن ہو رہا ��ے کوئی اگر پوچھے تو اسے مار دیا جاتا ہے۔
ھمیں اس غربت میں جینے دیں ھمیں یہ قبول ہے لیکن ھمیں امن چاہیئے امن چاہیئے بس آمن چاہیئے🙏🙏
محترم عمران خان صاحب۔۔رمضان مبارک،امید ہے کہ آپ روزے رکھ رہےہوں گے،یقین ہے کہ آپ آنکھوں کی تکلیف بھی باقی تکالیف کی طرح ہمت اور حوصلے سے برداشت کر رہے ہوں گے،باقی جو حکومت اقتدار کے نشے میں خود بینائی کھو چکی ہو اُس نے آپکی بینائی کا کیا علاج کروانا،محترم سب سے پہلے بھٹو اور ضیاء کو ایک کرنے پر،ان کی جعلی جمہوریت ایکسپوز کرنے پر ایک بار پھر مبارک قبول فرمائیں،محترم ملک کا جو سوا ستیاناس ہوچکا،آپ کے ساتھ،آپکے ثابت قدم ساتھیوں کے ساتھ جو کچھ ہوچکا،جو ہورہا اور آپکی پارٹی میں رانگ نمبر جو کر رہے اُس پر آج بات نہیں کرنی،آج آپ کو مخاطب کرنے کا مقصد آپ کو صرف یہ بتانا تھا کہ آپ کے خیبرپختونخوا میں غربت 28.7 فیصد سے بڑھ کر 35.3 فیصد ہو گئی ہےمطلب آپکی پارٹی نہ آپ کے حوالے سےکارکردگی دکھا سکی اور نہ صوبے میں کچھ کر سکی،باقی اس قوم کا اتنا نہ سوچا کریں،اقلیت کو چھوڑ کر یہاں سب جھوٹ اور منافقت سے بھرے ہوئے،اپنا خیال رکھیں۔۔
یاد رکھیں کہ ہر عروج کو زوال ہے اور ہر زوال کو عروج ہے۔۔
یہ سالار وزیر مجھے اسٹیبلیشمنٹ کا بندہ لگ رہا ہے کیونکہ دھرنے کے شروعات سے ہی انہوں نے سہیل افریدی کو ٹارگٹ کیا ہے۔
آرے میرے بھائی سب کو پتہ ہیں اور سارے ہی جانتے ہیں کہ کون کتنا اچھا اور کون برا ہے
عمران خان کیلئے دعا گو ہوں امیدکرتا ہوں وہ جلد صحتیاب ہونگے۔عمران خان بطور کرکٹ کپتان اوربعد میں بطور وزیراعظم پاکستان کو دنیاکےنقشے پر لے کر گئےامیدکرتاہوں انکاخیال رکھاجائے گا۔سابق بھارتی کرکٹر سارو گنگوی
اعتزاز احسن غصے میں اگئے 🚨🚨
سابق وزیراعظم کو آپ نے اس حالت میں رکھا ہوا ہے کہ ساٹھ دنوں تک آپ نے اسے بند کر کے کسی سے ملنے نہیں دیا، ایسے ایشوز پر تو گورئمنٹ گر جاتی ہے۔۔بطور قیدی نواز شریف اور عمران خان کا مقابلہ کرنا ہی شرمندگی کی بات ہے
عمران خان صاحب نے ایک بار پھر صرف اپنے ذاتی ڈاکٹرز سے ملنے کا کہا ہے جو اُن کا آئینی و قانونی حق ہے۔ جعلی حکومت اور اُن کو لانے والوں کی ہٹ دھرمی سے شکوک �� شبہات بڑھ رہے ہیں جوکہ خطرناک ہے۔ ایسی حرکتوں سے ملکی حالات کو زبردستی خراب کیا جا رہا ہے۔
ہمارے کارکنان جو اپنی مدد آپ پرامن دھرنا دیے ہوئے ہیں اُن کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ عمران خان صاحب کا اُن کے ذاتی ڈاکٹرز اور فیملی ممبر کی موجودگی میں بہترین علاج ہو۔
میرے خیال میں معزز عدلیہ کو کوئی بھی حکم دینے سے پہلے مسئلہ پوچھنا چاہئیے۔ کہ لوگ چاہتے کیا ہیں؟ بیٹھے کیوں ہے؟ کیوں اُن کے لیڈر کو اُن کا آئینی و قانونی حق نہیں دیا جا رہا؟ کیوں ملاقاتیں بند ہے؟ کیوں عدالتیں ایک سال سے اُن کے کیسز نہیں سُن رہی؟ کیوں ۳،۳ ججز کے احکامات کو اڈیالہ جیل کی انتظامیہ ردی کی ٹوکری میں پھینک رہی ہے؟ کیوں اکتوبر 2024 کے بعد عمران خان صاحب سے اُن کو ذاتی معالج کو نہیں ملوایا جا رہا؟ آنکھ کی تکلیف کو یہاں تک پہچانے والا کون ہے؟ کیا آئین و قانون صرف پاکستان تحریک انصاف کے لیے ہے؟ پاکستان کے تمام ادارے پاکستان تحریک انصاف کی لیڈرشپ اور ورکرز کو کیوں ��وسرے درجے کا شہری سمجھ رہے ہیں؟ کیا ہم پاکستانی شہری نہیں ہیں؟
عدالت کے احکامات کے بعد آئی جی پولیس خیبر پختونخواہ کا ردعمل اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ کالی وردی کے پیچھے حکم و احکامات خاکی وردی کے ہیں۔ آئی جی پی وفاق کا نمائندہ ہوتا ہے اور جب ایک دہشت گردی سے متاثرہ صوبے میں باہر سے لائے گئے پولیس کے بڑے اور صوبے کے چیف ایگزیکٹو کو آمنے سامنے لایا جائے تو حالات کو کس طرف لے جایا جا رہا ہے؟
یہ یاد رہے کہ ہم عمران خان صاحب کی صحت پر سیاست نہیں کرنا چاہتے۔ اور انتہائی تکلیف کے باوجود بہت برداشت کا مظاہرہ کر رہے ہیں- یہ بھی ذہن میں ہو کہ عمران خان صاحب کروڑوں دلوں کی د��ڑکن ہے۔ پاکستانی عوام مزید ظلم برداشت نہیں کرے گی اور نا ہی ہم ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے رہیں گے۔