غلطیوں سے جدا توبھی نہیں میں بھی نہیں
ہم دونوں انسان ہیں خدا توبھی نہیں میں بھی نہیں
تو مجھے اور میں تجھے الزام دیتے ہیں مگر
اپنے اندر جھانکتا توبھی نہیں میں بھی نہیں
غلط فہمیوں نے دوری پیدا کردی ہے ورنہ
براتوبھی نہیں میں بھی نہیں کچھ دوستوں کے نام جو ہمیشہ اپنوں کے خلاف بولتے