نورین خان کی وہ انٹریو جو کبھی نشر نہیں ہوا اس پر نوٹس کرنا صرف اور صرف انتقام ہے۔
سوشل میڈیا سے اپیل ہے کہ نورین خان کے ساتھ کھڑے ہوجائیں اور ڈٹ کر دفاع کریں 🔥
کچھ بھی نہیں ہوگا۔
منیرا مستری کمزور پڑ چکا ہے۔
مولانا اور ملا کریسی کا کچھ بھی نہیں اکھاڑ سکتا۔
شریف اور زرداری کامیاب گیم ڈال رہے ہیں۔
میرا تجزیہ یہاں بھی درست ثابت ہوا۔
ملٹری کو ملاکریسی ہی کاٹ سکتی ہے!
کارگل میں سینکڑوں شہید ہوئے ان شہیدوں کو ہندوؤں کے حوالے کردیا
کرنل شیرخان کو ہندوؤں کے کہنے پر وصول کیا
جانتا ہوں تم شہیدوں کی کتنی عزت کرتے ہوئے
مولانا کے سوالات اور حقائق
اس قرآنی آیت پر پر سرکاری مولوی حافظ طاہر اشرفی کا کیا موقف ہو گا ؟جس کا مفہوم ہے کہ جس کو لوگ امانت دیں ، صرف وہی حکمرانی کا حق رکھتا ہے اور جو زبردستی مسلط ہو اس پر اللہ کی لعنت ہو
”علیمہ خانم نہ تحریک انصاف کی چیئرمین بنی ہیں اور نہ وہ وزارت اعظمی کی امیدوار ہیں۔ وہ پارٹی میں کسی جانشینی کی دعویدار نہیں ہیں بلکہ صرف اپنے بھائی عمران خان کی رہائی کیلئے جدوجہد کر رہی ہیں۔ علیمہ خانم کا عمران خان کے جائز حقوق کیلئے آواز اٹھانا، ہرگز موروثی سیاست نہیں کہا جا سکتا۔“ علینہ شگری
@alinashigri
شکریہ منیب اہم ترین گواہی دینے کا۔۔۔۔
رجیم چینج آپریشن کا آغاز عمران خان کے پہلے سال ہی کردیا گیا تھا اور جنرل صاحب نے عمران خان کو نالائق نااہل قرار دینے کا بیانیہ بنانے کا کہہ دیا تھا لیکن آج کے جنرل صاحب نے ابھی تک ایسا کچھ کرنے کا نہیں کہا۔(باقیوں کو کہہ دیا گیا ہے)