🚨📢 | Pakistani Delegation lead Ex Senator Mushtaq Ahmed Khan's last video message before being arrested by the Zionist occupation forces.
WE CALL UPON THE NATION OF PAKISTAN TO FLOOD THE STREETS TODAY. FULFILL YOUR DUTY AND YOUR OATH TO ALQUDS.
New footage from the Zikim area exposes the U.S.-Israeli backed death traps:
Israeli occupation forces firing live bullets at starving Palestinians, while others risk their lives to rescue the wounded.
السلام علیکم، جمعہ مبارک۔۔۔
ہمارے سفر کا دوسرا اہم مرحلے سسلی،اٹلی کے ساحلوں سے یونانی پانیوں کیطرف شروع ہوگیا،اس دوسرے مرحلے کے بعد تیسرے مرحلے میں ہم ��ین الاقوامی پانیوں سے غزہ کے ساحل پر داخل ہونگے ان شاءاللہ۔
گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ پرامن انسانی امدادی کاروان ہے گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دو۔
@Pak_PalForum
@gbsumudflotilla
"It's the G A Z A mission , stupid — not a sea tour.."😄😄
گھپ اندھیری رات،اتنی شدید لہریں ہیں کہ کشتی کے کئی ساٹھویں کو چکر اور الٹیاں شروع ہوگئی ہیں، آتندہ 2 دنوں کیلئے شدید سمندری طوفان کی پیشنگوئی ہے جس میں ساڑھے 4 میٹر تک سمندری لہروں کی پیشگوئی ہے،جب کہ ہوا کی سمت بھی ہمارے سفر کے 90 ڈکری ہوگی یعنی کشتی کے آگے یا پیچھے کیطرف سے یہ لہریں نہیں آئینگی بلکہ سائیڈوں سے آئیں گی جو کہ بہت خطرناک ہوتی ہیں، اور ان شدید لہروں اور ج��از کے اچھل کود کے وران اچانک کشتی کے انجن کسی مکینیکل خرابی کی وجہ سے بند ہوگئے، کپتان اور اس کے معاون پاگلوں کی طرح کشتی کے فرش کے تختے اکھاڑ کر نیچے انجن اس کے مختلف پارٹس میں لگے ہوتے ہیں، میرے لئے میرے ساتھ موجود ایک سپیشلسٹ ڈاکٹر اور ایک عربی اخبار کے جرنلسٹ کیلئے کپتان کا حکم ہوتا کہ تم لوگ ایک سائیڈ پر آرام سے بیٹھ جاو تاکہ ہمیں کشتی کے نقص ٹھیک کرنے کیلئے تیزی سے آزادی کیساتھ جھاز کے اندر باہر جانےمیں کوئی مشکل پیش نہ آئے،لہریں کشتی کو بار بار زور سے اٹھاکر سمندر کے سینے میں پٹخ دیتی ہے ،جرنلسٹ بھائی کو الٹیاں شروع ہیں ہم نے گرنے سے بچنے کیلئے سہارے مضبوطی سے پکڑے ہیں، 30/40 منٹ کے مشقت کے بعد کپتان اپنے معاون کو ٹوٹی پھوٹی انگریزی میں کہتا ہے کہ مین شپ کو مسیج پا�� کرلو کہ
There is a problem in our boat engine, its nt working ,we are unable to fix it,we need help,we need mechenic,
اور ہم صرف اللہ سے دعائیں مانگتے ہیں،
کون ہے جو مضطرب دلوں کی دعائیں سنتا ہے،؟؟
مسیج پاس ہونے کے 4/5 منٹ بعد مختلف اوزار کیساتھ انجن کے مختلف حصوں کیساتھ لگا کپتان حیرت انگیز طور پر انجن خود سٹارت کرلیتا ہے،اور کشتی روانہ ہوجاتی ہے۔جب میں نے کپتان سے پوچھا کہ آپ نے تو مسج پاس کردیا کہ ہم نقص کو لوکیٹ نہیں کرپارہے ہمیں مکینک بھیج دیں تو یہ کیسے ہوا؟تو اس نےکہا صرف اللہ کی مدد سے۔
تو یہ ہے غزہ کا سفر،یہ کوئی سیلفی بوٹ نہیں ہے،یہ کوئی سمندری ٹور نہیں ہے یہ رسکی مشن ہے ،
اور ابھی تو آغاز ہے ۔۔۔
اب سمندری طوفان کی وجہ سے سٹئیرنگ کمیٹی اور تمام جھازوں کے کپتانوں کی آن لائن 4 گھنٹے سے زائد جاری رہنے والے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ سمندری طوفان میں جانے کا خطرہ نہ مول لیا جائے، اور 2 دن اٹلی کے ساحلوں پر لنگر ڈال کر کھڑے رہیں، اب 2 گھنٹے بعد فجر سے پہلے پہلے ہم ان شاءاللہ اپنے مطلوبہ مقام تک پہنچ جائیں گے۔
لیکن ایک بات طے ہےہم غ زہ ہر صورت میں جائینگے،کوئی ڈرون حملہ، سائیبر اٹیکس کوئی دھمکی و خطرہ کوئی سمندری طوفان ہمیں غ زہ جانے سے نہیں روک سکتا۔ہم اس محاصرہ کو توڑینگے، انسانی امدادی راہداری قائم کریں گے اور اس نسل کشی کے خلاف کھڑے ہوں گے۔ان شاءاللہ۔
گویا ہم سابق امریکی صدر بل کلنٹن کے انتخابی مہم کے اس جملے میں ترمیم کرکے کہہ سکتے ہیں کہ
"It's the G A Z A mission , stupid — not a sea tour.."😁😁
��ینیئر مشتاق احمد خان
@Pak_PalForum
@gbsumudflotilla
تیونس کے بندرگاہوں/ساحلوں پر 2 دن کی گردش،بیوروکریٹ رکاوٹوں کے بعد اور ایک انتہائی پر تھکاوٹ مصروفیات کے بعد خروج (Exit)کا سٹیمپ لگ گیا اور اب ہم تیونس میں نہیں بلکہ غزہ کی طرف بین الاقوامی پانیوں کے مسافر ہیں،الحمدللہ۔
@Pak_PalForum@GlobalSumudFlot
islam prohibited all the filth that’s been normalized in our societies that’s messing up people’s lives, and that’s where the hatred against it comes from.
Alhamdullilah for islam ☪️ ❤️
غزہ میں اس وقت شدید حملے جاری ہیں،
بدترین قتل عام دنیا کے آنکھوں کے سامنے ہورہاہے ۔
کہاں ہیں عالم اسلام کے حکمران ؟؟؟
کہاں ہیں عالم اسلام کے جرنیل��؟؟
خدارا اٹھیئے غزہ کو بچائیئے؟
This is scary more than ever. In the air strikes today, two people flew even above the clouds of death.
The girl who was filming 💔💔💔💔.
I cannot sleep after this video.
Politics isn’t ‘un-Islamic.’ The Prophet (PBUH) stood for justice, held leaders accountable, and changed society. Why should we think it’s any different now?
Superior Psychology Tour #Manchester
🗓️ 3rd Nov 2024
⏰1:00 - 6:00PM
#sahiladeem#islamicmessagingsystem#ims#uk