میاں وہ دن گئے اب یہ حماقت کون کرتا ہے
وہ کیا کہتے ہیں اس کو؟ ہاں، محبت کون کرتا ہے
کوئی غم سے پریشان ہے، کوئی جنت کا طالب
غرض سجدے کراتی ہے عبادت کون کرتا ہے
@Hammad_Azhar جناب ہمارے حلقے پی پی 54 سے جناب مختار صابی نے فارم 45 کے حساب سے احسن اقبال کو ہرایا تھا لیکن اب پارٹی نے ایک ایسے بندے کو ٹکٹ دے دیا جو نون لیگ کے ٹکٹ کے لیے در بدر پھر رہا تھا اور جن مختار صابی صاحب نے مشکل حالات میں پارٹی کا ووٹ بینک بڑھایا ان کو اگنور کر دیا
@CMShehbaz یہ سب کم��نی کی کا کمال ہے پہلے ہم کو بتایا کہ عمران خان ایک فرشتہ ہے وہ ملک میں دودھ کی نہریں بہا دے گا اور نواز شریف چور ہے اس نے سب چوری سے ہی بنایا
پھر اب نواز شریف دودھ کا دھلا ہوا بن گیا ہے اور عمران خان نے ہر عورت سے ناجائز تعلقات استوار کیے اور استعمال کیا
@paglii_dewanii@facebook سے زیادہ گند تو آج کل ایکس پر آ رہا ہے
میں تو سوچ رہا تھا @elonmusk کو چاہیے تھا کہ ایکس کی جگہ اس کا نام ٹرپل ایکس ہی رکھ لیتا