This is a satanic administration. We all realize that satanic Zionists occupy the White House and Congress needs to move to have the Mad King Trump removed.
All of our lives may depend upon other countries realizing that Trump is deeply unwell and surrounded by religious fanatics who have convinced him that he is a messiah.
We are in uncharted territory. Leaders worldwide need to act accordingly.
امریکی سینٹر کا دھماکے دار خطرناک بیان 🚨🔥
ڈونلڈ ٹرمپ نے مجھے مارنے کی دھمکی دی ہے اور وہ لوگوں کو bully کرتا ہے یہ اب میں مزید نہیں ہونے دوں گا میں نے اس ملک کو زندہ رکھنے کے لیے بہت کچھ دیا ہے ۔مجھے کوئی دھمکیوں سے ڈرانہیں سکتا! اب ایسا ،میں ہونے نہیں دوں گا اور نہ ہی امریکہ کی عوام ہونے دے گی ۔‼️
This is an actual post. This is not funny. This is beyond desperate. This is a deeply unwell man who doesn’t belong anywhere near the levers of power. Every member of his cabinet and Congress is complicit in not demanding his removal now.
If I were in Trump's Cabinet, I would spend Easter calling constitutional lawyers about the 25th Amendment.
This is completely, utterly unhinged. He's already killed thousands. He's going to kill thousands more.
پیوٹن کا لہجہ ٹرمپ کے خلاف ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید سخت ہورہا ہے..!
تم خود کو کیا سمجھتے ہو؟
ہمیشہ کہتے رہتے ہو: تمہیں یہ کرنا ہوگا… تمہیں وہ کرنا ہوگا… ہم تمہیں خبردار کر رہے ہیں… آخر تم ہو کون؟
واضح ہے کہ وہ اپنی اوقات بھول چکے ہیں۔ شاید اب انہیں یاد دلانے کا وقت آ گیا ہے۔
عوام کو کفایت شعاری کے مشورے دینے والی حکومت کے وفاقی وزیر امیر مقام کا گزشتہ روز میرپور کے دورے کے دوران شاہانہ انداز ملاحظہ کریں۔
عوام پیدل سفر کرے، وزیروں کے پروٹوکول ختم نہیں کرنے۔
🇺🇸 ٹرمپ: "وہ ممالک جو ہرمز کے راستے سے تیل حاصل کرتے ہیں، انہیں اس راستے کا خیال رکھنا چاہیے۔ میں جا رہا ہوں۔"
🇺🇸 ٹرمپ: "اس خلیج کو کھولو، تم پاگل ، ورنہ جہنم میں جیو گے۔ اللہ کی تعریف ہو۔"
😂 دونوں بیانات صرف 24 گھنٹے کے فرق سے👉
ولادیمیر پیوٹن کا مغرب (ٹرمپ) کو سخت پیغام:
"تم اپنے آپ کو کیا سمجھتے ہو؟
ہمیشہ کہتے رہتے ہو: تمہیں یہ کرنا ہوگا... تمہیں وہ کرنا ہوگا... ہم تمہیں خبردار کر رہے ہیں... آخر تم ہو کون؟
یہ واضح ہے کہ وہ اپنی اوقات بھول چکے ہیں۔ شاید اب انہیں یاد دلانے کا وقت آ گیا ہے۔"
While the world focuses on the destruction in Iran, we must not ignore what Israel is doing in Lebanon.
1,461 have been killed.
4,430 have been injured.
1.2 million have been displaced.
Israel now occupies 14% of Lebanon.
Enough is enough. No more US military aid to Israel.
پاکستانی عوام کا شکریہ ادا کرنا میرا فرض ہے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
عراق کے عوام، ترکی کے عوام، پاکستان کے عوام اور دیگر ممالک اور خطوں کے لوگوں کی تعریف کرنا میرا فرض ہے جنہوں نے مسلط کردہ جنگ کے خلاف بامعنی اور واضح انداز میں ایرانی قوم کا دفاع اور حمایت کی اور اس حمایت کو سراہا جانا چاہیے۔
ترکی کے پارلیمنٹیرین اردگان پہ اگ بگولا ۔🔥‼️
انہوں نے کہا کہ فلفور امریکی اڈے ترکی کے اندر ختم کیے جائیں ��ور ہر وہ مدد بند کی جائے جو اسرائیل کو جا رہی ہے ۔اسرائیل کو جانے والا تیل بھی بند کیا جائے۔
🚨"امریکہ اور اسرائیل نے جان بوجھ کر ایران بھر میں 30 سے زائد یونیورسٹیاں بمباری کا نشانہ بنائیں، پروفیسروں کو ان کے گھروں میں قتل کیا، اور 60 سے زائد طلبہ کے ساتھ قتلِ عام کیا گیا۔ واشنگٹن منظم طریقے سے ایرانی سائنسی ترقی کو تباہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔"
اسحاق ڈار نے کہا ہے ایران نے پاکستان نہ آ کر بات چیت کو آگے نہ بڑھنے دیا ورنہ ہم کچھ حاصل کر لیتے
جان ہاپکن پروفیسر ولی نسن کا کہنا ہے یہ ٹریپ تھا جس میں ایرانی لیڈرشپ کو باہر نکال کر مارنے کا پلان تھا انہوں نے یہ نہیں بتایا امریکہ،اسرائیل یا پاکستان میں سے کون مارتا
معید پیرزادہ
Imran Khan's international reputation and global popularity could make him a valuable mediator in ceasefire negotiations. As a widely respected leader, he might be able to bring a unique perspective and facilitate dialogue between the US and Iran. His involvement could help build trust and create an environment conducive to peaceful talks.
#FreeImranKhan #CeasefireNow #PakistanForPeace #USvsIran #IranWar @ImranKhanPTI