آئینے میں پہلے اک چہرہ ہوا کرتا تھا میں
یہ مجھے کیا ہو گیا ہے، کیا ہوا کرتا تھا میں
پیاس کی صورت کھڑا ہوں آج سب کے سامنے
کون مانے گا کبھی دریا ہوا کرتا تھا میں
🚨Dangerous threats have now arrived in this region. For the sake of national unity,
releasing @ImranKhanPTI from jail is very essential. If you keep Imran Khan in prison, 90% of the people will not stand with you.
Opposition Leader Senate: Allama Raja Nasir Abbas
اک خلش کو حاصلِ عمرِ رواں رہنے دیا
جان کر ہم نے اُنہیں نامہرباں رہنے دیا
آرزوئے قرب بھی بخشی دلوں کو عشق نے
فاصلہ بھی میرے ان کے درمیاں رہنے دیا
اپنے اپنے حوصلے اپنی طلب کی بات ہے
چن لیا ہم نے تمہیں سارا جہاں رہنے دیا