جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ پاکستان میں عورتوں کو اپنے حقوق کے لئے سڑکوں پر مارچ کرنے کی کوئی ضرورت نہیں وہ بتائیں کہ اس سات دن کی بچی کو اسکے اپنے ہی باپ نے میانوالی میں تین گولیاں مار کر کیوں قتل کر دیا؟ بیٹوں کے شوقین مردوں کے ��س معاشرے میں عورتیں مارچ نہ کریں تو پھر کیا کریں؟
عدالت نے نواز شریف کو absconder ڈکلئیر کیا ہوا ہے۔ اور absconder کے اردو معنی کیا ہے بغض والے دیکھ لیں۔ اب اگر بھگوڑا لفظ برا لگتا ہے تو اپنے عدالت سے رجوع کریں یا پھر اپنی ادائیں تبدیل کریں۔
سیالکوٹ میں پریانتھا دیاوادناکےگھناؤنےقتل پرسری لنکن عوام کےحوالےسےقوم میں پائےجانےوالےغم وغصےاور ندامت کےاظہارکیلئےمیں نےآج صدر گوتابایا راجاپاکساسے UAE میں بات کی، انہیں آگاہ کیاکہ سو سےزائدافرادگرفتار کئےجاچکےہیں اور یہ یقین دلایا کہ ان سے قانون کےتحت نہایت سختی سےنمٹاجایئگا۔