A decade later the sight of an empty school uniform & backpack remains a heartbreaking symbol of the innocence lost in the 2014 Peshawar APS School Attack.
Our hearts remain with the victims & their families.
We will never forget.
President APCA
Kamran Ahmed
#16december#aps
کلرکوں کے اتحاد اور مضبوطی کا ایک سال!
صدر کامران احمد کی جانب سے 13 ستمبر کو آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کراچی یونٹ کو ایک سال مکمل ہونے پر تمام عہدیداران اور اراکین کو مبارک باد!
#APCABIEKUNIT#Clerks#Karachi
صدر آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کراچی یونٹ کامران احمد کا میجر عدنان شہید کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
اللہ تعالیٰ میجر عدنان شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل دے،کامران احمد
#APCABIEKUNIT#MajorAdnan